• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لائن میں لگواور پیسے کماؤ،برطانوی شہری نے منفردطریقہ ڈھونڈ لیا

لائن میں لگواور پیسے کماؤ،برطانوی شہری نے منفردطریقہ ڈھونڈ لیا

by امت ڈیسک
18/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(لندن) لندن میں بیروزگاری سے پریشان شخص نے پیسے کمانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا۔ فریڈی بیکٹ مصروف اورامیر لوگوں سے پیسے لے کران کی جگہ لائن میں لگ کرمختلف شوز، فنکشنز اورایونٹس کے ٹکٹ خریدتے ہیں۔ اپنے کام سے خوش فریڈی بیکٹ کا کہنا ہے کہ لندن کا رہائشی ہونے کے ناطے لائن میں لگنے کی عادت تو تھی ہی بس اس عادت کو میں نے کمائی کا ذریعہ بھی بنا ڈالا۔ فریڈی کے مطابق لندن میں گرمیوں کے موسم میں کام عروج پرہوتا ہے اوران کی آمدنی بھی اسی حساب سے بڑھ جاتی ہے۔ بعض مقبول ایونٹس کے لئے گھنٹوں لائن میں لگنا پڑتا ہے لیکن جب آمدنی اچھی ہوتو تھکن بھی اترجاتی ہے۔ فریڈی بیکٹ اب اپنا اشتہارسوشل میڈیا پربھی دینے لگے ہیں اوران کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

Next Post

حکومت کشمیر پریس کلب کو عمارت واپس کرے:غلام حسن میر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
حکومت کشمیر پریس کلب کو عمارت واپس کرے:غلام حسن میر

حکومت کشمیر پریس کلب کو عمارت واپس کرے:غلام حسن میر

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

   ہلکی بارشوں کے بیچ 22 اور 23 جنوری تک برف و باراں کی پیش گوئی

بین الاقوامی کمرشیل مسافر پروازوں پر پابندی میں 28 فروری تک توسیع

بین الاقوامی کمرشیل مسافر پروازوں پر پابندی میں 28 فروری تک توسیع

یوم جمہوریہ کے پیش نظر پٹھان کوٹ جموں شاہراہ پر سیکورٹی ہائی الرٹ

یوم جمہوریہ کے پیش نظر پٹھان کوٹ جموں شاہراہ پر سیکورٹی ہائی الرٹ

ایس ایس بی نے کورونا سے متاثرہ اُمیدواروں کے الگ سے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا

ایس ایس بی نے کورونا سے متاثرہ اُمیدواروں کے الگ سے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »