• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت کشمیر پریس کلب کو عمارت واپس کرے:غلام حسن میر

حکومت کشمیر پریس کلب کو عمارت واپس کرے:غلام حسن میر

by امت ڈیسک
18/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے کشمیر پریس کلب کی اراضی اور عمارت کا کنٹرول محکمہ اسٹیٹس کے پاس رکھنے کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کی آزادانہ سرگرمیوں کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کو ایسا اقدام کرنے سے گریز کرنا چاہئے تھا۔ پارٹی کے نائب صدر اور سابق وزیر غلام حسن میر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ انتظامیہ کو پریس کلب کے داخلی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسے اقدام جن کے تحت ایک معروف پریس ایسو سی ایشن کو بے اختیار کر دیا گیا ہے، کی مخالفت کرتے ہیں۔ موصوف نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ اس پریس کلب کی سابق پوزیشن کو بحال کرے اور بغیر کسی مداخلت کے اس ایسو سی ایشن کو اپنے آئین کے مطابق چلنے کی اجازت دے۔ واضح رہے کہ سوسائٹیز آف کشمیر کے رجسٹرار کی طرف سے رجسٹریشن کو معطل کرنے کے بعد ہفتے کے روز کشمیر پریس کلب کی ایک عبوری انتظامیہ تشکیل دی گئی تھی جو تنازعے کا باعث بن گئی تھی۔ الزام لگایا گیا تھا کہ صحافیوں کے جس گروپ نے کلب کا انتظام سنبھالا ہے اس کو حکومت کی حمایت حاصل ہے۔ اس تنازعے کے پیش نظر حکومت نے پریس کلب کے احاطے کی الاٹمنٹ کو پیر کے روز منسوخ کیا اور کلب کو الاٹ کی گئی اراضی اور عمارت کا کنٹرول فی الوقت اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے پاس رکھنے کا فیصلہ لیا

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لائن میں لگواور پیسے کماؤ،برطانوی شہری نے منفردطریقہ ڈھونڈ لیا

Next Post

   ہلکی بارشوں کے بیچ 22 اور 23 جنوری تک برف و باراں کی پیش گوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

   ہلکی بارشوں کے بیچ 22 اور 23 جنوری تک برف و باراں کی پیش گوئی

بین الاقوامی کمرشیل مسافر پروازوں پر پابندی میں 28 فروری تک توسیع

بین الاقوامی کمرشیل مسافر پروازوں پر پابندی میں 28 فروری تک توسیع

یوم جمہوریہ کے پیش نظر پٹھان کوٹ جموں شاہراہ پر سیکورٹی ہائی الرٹ

یوم جمہوریہ کے پیش نظر پٹھان کوٹ جموں شاہراہ پر سیکورٹی ہائی الرٹ

ایس ایس بی نے کورونا سے متاثرہ اُمیدواروں کے الگ سے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا

ایس ایس بی نے کورونا سے متاثرہ اُمیدواروں کے الگ سے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا

یوم جمہوریہ تقریبات: سر ینگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز

یوم جمہوریہ تقریبات: سر ینگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »