• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرواعظ فاؤنڈیشن اور انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے سال 2022 کے کلینڈرکی رسم رونمائی

میرواعظ فاؤنڈیشن اور انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے سال 2022 کے کلینڈرکی رسم رونمائی

by امت ڈیسک
27/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر اور میرواعظ فاﺅنڈیشن کے باہمی اشتراک سے مرتب کردہ اسلامی تقویم اور میقات الصلوٰة و الصوم سے آراستہ سال2022-23 کا کلینڈر آج باقاعدہ انجمن کے صدر دفتر پر جاری کردیا گیا۔ انجمن اوقاف کی جانب سے ایک پریس بیان کے مطابق قدیم روایت کے مطابق کلینڈر جا مع مسجد کے اجتماع میں سربراہ انجمن جناب میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق صاحب بذات خود اجرا کرتے تھے تاہم جامع مسجد کے بند ہونے اور میرواعظ کی مسلسل نظر بندی کے سبب گزشتہ دو برسوں کی طرح امسال بھی یہ ممکن نہیں ہوسکا۔ بیان میں مزید کہا گہا ہے کہ امسال کے کلینڈر میں نادانستہ طور پر پروف ریڈنگ میں کوتاہی کے سبب خلیفہ چہارم سیدنا حضرت علی ؓ کی تاریخ شہادت سمیت کچھ اہم تقاریب اور تاریخوںکا اندراج رہ گیا ہے جس کیلئے ادارہ معذرت خواہ ہے تاہم مذکورہ کلینڈر کا اصلاح شدہ کا اجرا بھی عمل میں لایا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کی افسرشاہی بھاجپا کی لونڈی، ہر کام کیلئے بھاجپا سے پیشگی اجازت طلب کرنا معمول: نیشنل کانفرنس

Next Post

جموں وکشمیر میں مزید 4959 افراد کی کوؤڈ رپورٹ مثبت، سات مریض فوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 4959 افراد کی کوؤڈ رپورٹ مثبت، سات مریض فوت

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا لاک ڈائون آج دوپہر 2بجے سے نافذ رہےگا

بانڈی پورہ کے 2 بھائی جہلم میں ریت نکالنے کے دوران غرقاب

بانڈی پورہ کے 2 بھائی جہلم میں ریت نکالنے کے دوران غرقاب

ایس ایم سی کی سرینگر میں ناجائز تجاوئزات کے خلاف مہم، دکانداروں کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹالی گئیں

ایس ایم سی کی سرینگر میں ناجائز تجاوئزات کے خلاف مہم، دکانداروں کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹالی گئیں

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »