• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ کے 2 بھائی جہلم میں ریت نکالنے کے دوران غرقاب

بانڈی پورہ کے 2 بھائی جہلم میں ریت نکالنے کے دوران غرقاب

by امت ڈیسک
28/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارہمولہ) بارہمولہ کے خواجہ باغ علاقے میں بانڈی پورہ کے دو بھائی دریائے جہلم سے ریت نکالتے ہوئے غرقاب ہو گئے۔سرکاری زرائع کے مطابق ہلال احمد ملہ اور نصیر احمد ملہ آج صبح اس وقت جہلم میں ڈوب گئے ، جب وہ ضلع ہارہمولہ کے خواجہ باغ علاقے میں جہلم سے ریت نکال رہے تھے ۔اُنہوں نے بتایا کہ دونوں بھائیوں کے غرقاب ہونے کی خبر پہنچتے ہی اُن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کا سراغ لگانے کی کوششیں جاری ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کورونا لاک ڈائون آج دوپہر 2بجے سے نافذ رہےگا

Next Post

ایس ایم سی کی سرینگر میں ناجائز تجاوئزات کے خلاف مہم، دکانداروں کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹالی گئیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
ایس ایم سی کی سرینگر میں ناجائز تجاوئزات کے خلاف مہم، دکانداروں کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹالی گئیں

ایس ایم سی کی سرینگر میں ناجائز تجاوئزات کے خلاف مہم، دکانداروں کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹالی گئیں

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل بندشیں عائد، انجمن اوقاف کا اظہار تشویش

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 4354 افراد کی کوؤڈ رپورٹ مثبت، پانچ مریض فوت

جموں وکشمیر میں 64گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ وار کورونا لاک ڈاﺅن کی واپسی

جموں وکشمیر میں 64گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ وار کورونا لاک ڈاﺅن کی واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »