• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 4959 افراد کی کوؤڈ رپورٹ مثبت، سات مریض فوت

by امت ڈیسک
27/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں جمعرات کے روز مزید 4959 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 7 مریض فوت ہوئے۔

27 Jan : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/GAwfBY3llY

— Information & PR, J&K (@diprjk) January 27, 2022

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ سرینگر ضلع میں سب سے زیادہ 841 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی، بارہ مولہ میں 784، بڈگام میں 440، پلوامہ میں 135، کپواڑہ میں 529، اننت ناگ میں 299، بانڈی پورہ میں 130، گاندربل میں 87، کولگام میں 295اور شوپیاں میں 25افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔جموں ضلع میں 703، اُدھم پور میں 31، راجوری میں 68، ڈوڈہ میں 162، کٹھوعہ میں 23، سانبہ میں 110، کشتواڑ میں 165، پونچھ میں 25، ، رام بن میں 99اور ریاسی میں 8افراد کی رپورٹ جمعرات کے روز مثبت آئی ۔علاوہ ازیں جمعرات کے روز جموں وکشمیر یوٹی میں 6264 مریض صحت یاب ہوئے جن میں 3371 صوبے جموں اور 2893 کشمیر سے آئے ہیں۔جموں وکشمیر یوٹی میں اب تک 368432 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ ایکٹیو کیسز کی تعداد فی الوقت 46657 ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ فاؤنڈیشن اور انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے سال 2022 کے کلینڈرکی رسم رونمائی

Next Post

کورونا لاک ڈائون آج دوپہر 2بجے سے نافذ رہےگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا لاک ڈائون آج دوپہر 2بجے سے نافذ رہےگا

بانڈی پورہ کے 2 بھائی جہلم میں ریت نکالنے کے دوران غرقاب

بانڈی پورہ کے 2 بھائی جہلم میں ریت نکالنے کے دوران غرقاب

ایس ایم سی کی سرینگر میں ناجائز تجاوئزات کے خلاف مہم، دکانداروں کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹالی گئیں

ایس ایم سی کی سرینگر میں ناجائز تجاوئزات کے خلاف مہم، دکانداروں کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹالی گئیں

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل بندشیں عائد، انجمن اوقاف کا اظہار تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »