• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس ایم سی کی سرینگر میں ناجائز تجاوئزات کے خلاف مہم، دکانداروں کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹالی گئیں

ایس ایم سی کی سرینگر میں ناجائز تجاوئزات کے خلاف مہم، دکانداروں کی جانب سے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں ہٹالی گئیں

ناجائز تجاوزات کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:ایس ایم سی کمشنر

by امت ڈیسک
28/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) نے ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم جاری رکھتے ہوئے جمعے کے روز سرینگر کے کئی علاقوں میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر ہونے والے ناجائز تجاوزات کو ہٹا دیا۔اسی ایم سی کی ٹیم نے لالچوک، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ، مہاراجہ بازار اور جہانگیر چوک میں کارروائیاں انجام دے کر کئی دکانداروں کی جانب سے فٹ پاتھ پر غیر قانونی رکاوٹوں اور قبضہ کو ہٹایا اور جن ریڑھی بانوں نے سڑکوں پر ریڑے لگا دئے تھے ان کو بھی ہٹایا گیا۔اس موقع پر ایس ایم سی کمشنر اطہر عامر خان جو خود اس کارروائی کی نگرانی کر رہے تھے، نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر جو ناجائز تجاوزات کئے گئے ہیں ان کے خلاف ہماری مہم مسلسل جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم روزانہ بنیادوں پر یہ مہم چلاتی ہے تاکہ لوگوں کو چلنے پھرنے میں دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم بار بار دکانداروں اور ریڑھی بانوں سے گذارش کرتے ہیں کہ وہ سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو بند نہ کریں۔موصوف کمشنر نے کہا کہ سڑک یا فٹ پاتھ کو بند کرنے کا کسی کو کوئی اخلاقی یا دینی جواز ہی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ جہاں ریڑھی بانوں نے سڑک یا فٹ پاتھ کو بند نہیں کیا ہے وہاں سے ان کو نہیں ہٹایا جا رہا ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ریڑھی والوں کے لئے مزید ’وینڈر زونز‘ کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سڑک یا فٹ پاتھ بند کرنے کا کسی بھی صورت میں جائز ہے اور نہ ہی ہم اس کو برداشت کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ کے 2 بھائی جہلم میں ریت نکالنے کے دوران غرقاب

Next Post

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل بندشیں عائد، انجمن اوقاف کا اظہار تشویش

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 4354 افراد کی کوؤڈ رپورٹ مثبت، پانچ مریض فوت

جموں وکشمیر میں 64گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ وار کورونا لاک ڈاﺅن کی واپسی

جموں وکشمیر میں 64گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ وار کورونا لاک ڈاﺅن کی واپسی

بڈگام ضلع میں ڈیجیٹل خواندگی کے لیے اٹھتیس ہزار مستفید افراد رجسٹرڈ ہیں: ضلع ترقیاتی کمشنر

بڈگام ضلع میں ڈیجیٹل خواندگی کے لیے اٹھتیس ہزار مستفید افراد رجسٹرڈ ہیں: ضلع ترقیاتی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »