• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

فائل فوٹو

جامع مسجد سرینگر میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین :نیشنل کانفرنس

by امت ڈیسک
30/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیرنیشنل کانفرنس نے مرکزی جامع مسجد نوہٹہ میں نمازِ جمعہ پر حکام کی جانب سے لگائی گئی پابندی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں بے جا مداخلت ہے۔ نیشنل کانفرنس ترجمان عمران نبی ڈار نے کہا کہ جموں وکشمیر پر اس وقت تاناشاہی پر مبنی راج مسلط کیا گیا ہے اور جامع مسجد کو جمعہ کے روز نمازیوں کیلئے بلاجواز بند رکھنا ظالم حکمرانی کی ایک مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کے رویہ سے شخصی راج کی یاد تاز ہوتی ہے کیونکہ اُس وقت بھی مسلمانوں کو نمازوں کیلئے روکنے کیلئے عبادت گاہوں بند کیا جاتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ جس طرح سے مسلسل 26 ہفتوں سے جامع مسجد کے منبر و محراب خاموش ہیں ، یہی جبری خاموشی شخصی راج کے دوران بھی ہوا کرتی تھی۔سرکار کے ان اقدامات کی نکتہ چینی کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ جامع مسجد کو بند رکھنا صرف اور صرف دینی معاملات میں بے جامداخلت اور انتقام گیری کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ جامع مسجد 5اگست 2019 کے بعد بیشتر اوقات مقفل ہی رکھی گئی ، بیچ بیچ میں اگر کبھی نماز کی اجازت دی گئی تاہم بعد میں پھر سے اسے بند کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہاں کورونا کا بہانا بناکر جامع مسجدکو بند کیا جارہاہے لیکن پورے ملک میں تمام مذہبی سرگرمیاں جاری ہیں اور الیکشن کی ریلیوں کے لاکھوں کی تعداد میں لوگ جمع ہورہے ہیں۔ اگران لاکھوں افراد کے اجتماع سے کورونا نہیں پھیل رہا تو پھر جامع مسجد میں نمازِ جمع کی ادائیگی سے کورونا کیسے پھیلے کا اندیشہ جتلایا جارہاہے؟انہوں نے کہا کہ کشمیر میں بھی سرکاری تقریبات میں سینکڑوں افراد شرکت کرتے ہیں لیکن اُس وقت کورونا ان تقاریب کے اہتمام میں حائل نہیں آتے۔ترجمان نے کہا کہ جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کی پابندی کشمیریوں کے مذہبی معاملات پر پابندی لگانے کا ظالمانہ اقدام ہے ، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ ہوش کے ناخن لیکر جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی پر پابندی کو ختم کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

Next Post

جموں وکشمیر میں مزید 4615 افراد کی رپورٹ مثبت، سات مریض فوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 4615 افراد کی رپورٹ مثبت، سات مریض فوت

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

حرکت قلب بند ہونے سے سلیکشن گریڈ پولیس کانسٹیبل فوت

مطالبے پورے نہیں کئے گئے تو جموں وکشمیر میں بڑا ایجی ٹیشن شروع کریں گے: سکھ پروگرسیو فرنٹ

مطالبے پورے نہیں کئے گئے تو جموں وکشمیر میں بڑا ایجی ٹیشن شروع کریں گے: سکھ پروگرسیو فرنٹ

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

   آئی جی پی کشمیر نے سوپور میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

انتظامیہ سرمائی تعطیلات ختم ہونے سے پہلے تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے لائحہ مرتب کرے: نیشنل کانفرنس

انتظامیہ سرمائی تعطیلات ختم ہونے سے پہلے تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے لائحہ مرتب کرے: نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »