• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

فائل فوٹو

   آئی جی پی کشمیر نے سوپور میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

by امت ڈیسک
31/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارہمولہ) انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے سوپور میں سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا ۔انہوں نے میٹنگ کے دوران آفیسران پر زورد یا کہ سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشنز میں تیزی لائی جائے. پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ آئی جی کشمیر وجے کمار نے پیر کے روز سوپور میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔انہوں نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران آئی جی کشمیر کو شمالی کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں آفیسران نے جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ آئی جی کشمیر نے میٹنگ کے دوران پولیس آفیسران پر زور دیا کہ سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشنز میں تیزی لائی جائے۔اُن کے مطابق آئی جی وجے کمار نے بتایا کہ پولیس اور لوگوں کے درمیان تال میل کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے بتایا کہ آئی جی کشمیر نے آفیسران پر زور دیا کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔پولیس ذرائع کے مطابق میٹنگ کے دوران آئی جی کشمیر وجے کمار نے منشیات اور نشیلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لانے کے احکامات صادر کئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی نے پولیس اور آرمی کے سینئر آفیسران کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی جس دوران اُنہیں شمالی کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں مفصل جانکاری فراہم کی گئی. دریں اثنا آئی جی کشمیر نے پیر کے روز ہی جنوبی کشمیر کے حسن پورہ بجبہاڑہ جا کر وہاں پر مہلوک پولیس کانسٹیبل کے گھر والوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔اس موقع پر آئی جی نے اہل خانہ کویقین دلایا کہ اُن کی ہر سطح پر مدد فراہم کی جائے گی۔ یاد رہےگزشتہ روز حسن پورہ بجبہاڑہ میں مشتبہ جنگجووں نے پولیس ہیڈ کانسٹیبل علی محمد گنائی پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں اُس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مطالبے پورے نہیں کئے گئے تو جموں وکشمیر میں بڑا ایجی ٹیشن شروع کریں گے: سکھ پروگرسیو فرنٹ

Next Post

انتظامیہ سرمائی تعطیلات ختم ہونے سے پہلے تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے لائحہ مرتب کرے: نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
انتظامیہ سرمائی تعطیلات ختم ہونے سے پہلے تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے لائحہ مرتب کرے: نیشنل کانفرنس

انتظامیہ سرمائی تعطیلات ختم ہونے سے پہلے تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے لائحہ مرتب کرے: نیشنل کانفرنس

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

حج کی درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں مزید پندرہ دنوں کی توسیع 

عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے نقشے پرجموں کشمیر کو چین اور پاکستان کے ساتھ رکھا گیا

عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے نقشے پرجموں کشمیر کو چین اور پاکستان کے ساتھ رکھا گیا

مرکزی وزیر خزانہ آج گیارہ بجے سالانہ بجٹ پیش کریں گی

مرکزی وزیر خزانہ آج گیارہ بجے سالانہ بجٹ پیش کریں گی

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی جانب سے جموں و کشمیر میں ہلکی بارش اور برف باری کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »