• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

فائل فوٹو

آئی جی پولیس کشمیر زون نے ہندواڑہ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

by امت ڈیسک
02/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے بدھ کے روز ہندواڑہ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، جس دوران اُنہیں سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز اور جرائم کی روک تھام کے حوالے سے کئے جا رہے اقدامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی ۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایس ایس پی ہندواڑہ سندیپ گھپتا نے آئی جی کشمیر کو ہندواڑہ کی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں ملی ٹینٹوں اور سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر زمینی سطح اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔ایس ایس پی نے اس موقع پر بتایا کہ ہندواڑہ میں امن و امان کے قیام کی خاطر سیکورٹی فورسز کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔ اس موقع پر آئی جی کشمیر نے آفیسران سے مخاطب ہوتے ہوئے اُن پر زور دیاکہ ضلع میں سیکورٹی گرڈ کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان قریبی تال میل کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جا سکے۔ انہوں نے آفیسران پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشنز میں تیزی لائے اور ضلع میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کی خاطر بھی زمینی سطح پر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے۔ آئی جی کشمیر نے میٹنگ کے دوران بتایا کہ ضلع میں سرگرم ملی ٹینٹ اعانت کاروں پر بھی خصوصی نظر گزر رکھنے کی ضرورت ہے اور ایسے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے جو ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث قرار پائیں گے۔ انہوں نے نارکو ملی ٹینسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں نارکو ملی ٹینسی ماڈیول سے وابستہ افراد کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ ملی ٹینٹوں کے سبھی عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا: ‘ہم نوجوانوں کو مثبت کاموں میں مصروف رکھنے کے لئے کوشاں ہیں۔ اُن کے مطابق امن و امان کے قیام کی خاطر جموں وکشمیرپولیس زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں اور کسی کو بھی خرمن امن کو بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسرائیل نسل پرست ریاست ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

Next Post

وانٹہ پورہ سرینگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں ملوث تین افراد گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
وانٹہ پورہ سرینگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں ملوث تین افراد گرفتار: پولیس

وانٹہ پورہ سرینگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں ملوث تین افراد گرفتار: پولیس

وانٹہ پورہ سرینگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ کے خلاف احتجاج

وانٹہ پورہ سرینگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ کے خلاف احتجاج

دوشیزہ پر تیزاب حملہ حد درجہ شرمناک: متحدہ مجلس علما جموں وکشمیر

دوشیزہ پر تیزاب حملہ حد درجہ شرمناک: متحدہ مجلس علما جموں وکشمیر

جماعت اسلامی جموں و کشمیر کی ڈس انفو لیب رپورٹ کی تردید، کہا جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی

جماعت اسلامی جموں و کشمیر کی ڈس انفو لیب رپورٹ کی تردید، کہا جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 2304 افراد کی رپورٹ مثبت، 9 مریض فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »