• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دوشیزہ پر تیزاب حملہ حد درجہ شرمناک: متحدہ مجلس علما جموں وکشمیر

فائل فوٹو

دوشیزہ پر تیزاب حملہ حد درجہ شرمناک: متحدہ مجلس علما جموں وکشمیر

by امت ڈیسک
02/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) متحدہ مجلس علما جموں وکشمیر نے وانٹہ پورہ سرینگر میں منگل کی شام ایک 24 سالہ دو شیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وادی میں سماجی اور معاشرتی صورتحال روبہ زوال ہے۔ مجلس کی طرف سے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ہمارا معاشرہ ہر سطح پر مجموعی طور پر روبہ زوال ہو رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا: ’بے راہ روی کے بڑھتے ہوئے واقعات ، منشیات کی سنگین وبا کا پھیلاﺅ ، خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان ، گھریلو تشدد کے روح فرسا سانحات ، بچوں اور نوجوانوں میں عدم برداشت اور صبر و تحمل کا فقدان اور بے دینی کا فروغ ہر ذی حس اور باشعور شہری کےلئے حد درجہ تشویش ناک ہے‘۔ مجلس علما نے واقعہ کو حد درجہ شرمناک اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس میں ملوث افراد کو فوری طور پر قانون کے شکنجے میں لایا جائے اور مجرمین کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ بیان میں کہا گیا کہ بزرگوں اور اولیائے کرام کی سرزمین پر اس طرح کے واقعات کا رونما ہونا ہم سب کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے ۔ مجلس نے دینی، ملی اور تعلیمی اداروں کے ذمہ داروں ، علما، خطباءاور ائمہ حضرات کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی کے ارکان باشعور شہریوں خاص طور پر والدین پر زور دیا کہ وہ دور حاضر میں جدید سہولیات کی فراوانی کے تناظر میں ایک بہتر گھریلو اور پُر سکون معاشرتی زندگی اوربا وقار سماج کے قیام کےلئے اپنے بچوں پر نظر گذر رکھیں اور اپنی اولاد کی اسلامی اور دینی تربیت یقینی بنائیں تاکہ اس طرح کے افسوسناک واقعات کا انسداد ممکن ہو سکے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وانٹہ پورہ سرینگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ کے خلاف احتجاج

Next Post

جماعت اسلامی جموں و کشمیر کی ڈس انفو لیب رپورٹ کی تردید، کہا جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
جماعت اسلامی جموں و کشمیر کی ڈس انفو لیب رپورٹ کی تردید، کہا جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی

جماعت اسلامی جموں و کشمیر کی ڈس انفو لیب رپورٹ کی تردید، کہا جماعت اسلامی کے کسی بھی فرد نے بوسنیا کانفرنس میں شرکت نہیں کی

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 2304 افراد کی رپورٹ مثبت، 9 مریض فوت

لائن آف کنٹرول کو دراندازی کیلئے عبور کرنے والوں کو واپس جانے کا موقعہ نہیں دیا جائے گا

کشمیر کے حالات بہتری کی طرف گامزن، امن کی بحالی حکومت کی پہلی ترجیح: جنرل نروانے

کشمیر میں تازہ برف باری و بارشوں کا سلسلہ شروع

کشمیر میں تازہ برف باری و بارشوں کا سلسلہ شروع

فرانس کا ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

فرانس کا ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »