• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوگام سرینگر میں 24سالہ نوجوان درخت سے لٹکتا ہوا پایا گیا

نوگام سرینگر میں 24سالہ نوجوان درخت سے لٹکتا ہوا پایا گیا

by امت ڈیسک
03/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نوگام سرینگر کے زونی پورہ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک 24سالہ نوجوان درخت کے ساتھ لٹکا ہوا پایا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نوجوان آج صبح درخت کے ساتھ لٹکا ہوا پایا گیا۔اُنہوں نے کہا کہ نوجوان کی شناخت توحید احمد سندرا ولد غلام محمد سندرا ساکن زونی پورہ نوگام کے طور ہوئی ہے، جو جنریٹر مکینک کے بطور کام کر رہا تھا. پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈیا کی جانب سے ہمسایہ ممالک کے لیے بجٹ میں مالی امداد کا اعلان، بھوٹان سب سے زیادہ وصول کنندہ

Next Post

کشتواڑ کے کیشوان علاقے میں سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کشتواڑ کے کیشوان علاقے میں سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت

کشتواڑ کے کیشوان علاقے میں سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

حاجن بانڈی پورہ میں مقامی جنگجو گرفتار: پولیس کا دعویٰ

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد کے منبرو محراب مسلسل 27ویں جمعہ بھی خاموش

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جموں و کشمیر میں 1429 مزید افراد کورونا سے متاثر، 3 اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »