(سرینگر) جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ 7مریض فوت ہوئے ہیں ۔
3 Feb : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/ZmQMQ2j2Su— Information & PR, J&K (@diprjk) February 3, 2022
سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کے روز سرینگر ضلع میں 413 افراد کی رپورٹ کوؤڈ مثبت آئی، بارہ مولہ میں 253، بڈگام میں 116، پلوامہ میں 44، کپواڑہ میں 230، اننت ناگ میں 71، بانڈی پورہ میں 56، گاندربل میں 44، کولگام میں 47، شوپیاں میں 14افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ادھرجموں ضلع میں 310، اُدھم پورہ میں 74، راجوری منیں 26، ڈوڈہ میں 76، کٹھوعہ میں 62، سانبہ میں 34، کشتواڑ میں 28، پونچھ میں 21، رام بن میں 45اور ریاسی میں 18افراد میں کورونا کی تشخیص پائی گئی۔