• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جموں و کشمیر میں 1429 مزید افراد کورونا سے متاثر، 3 اموات

by امت ڈیسک
04/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1429افراد کی کورونا رپورٹ مثبت آئی جبکہ تین مریض فوت ہوئے.

4 Feb : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/SsyAyjcT4T

— Information & PR, J&K (@diprjk) February 4, 2022

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جمعے کے روز جموں وکشمیر میں 1429افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ تین مریض فوت ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سرینگر ضلع میں 266 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی، بارہ مولہ میں 108، بڈگام میں 86، پلوامہ میں 34، کپواڑہ میں 55، اننت ناگ میں 64، بانڈی پورہ میں 47، گاندربل میں 45، کولگام میں 96 اور شوپیاں میں 21افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ادھر جموں ضلع میں 228، اُدھ پور میں 53، راجوری میں 12، ڈوڈہ میں 135، کٹھوعہ میں 60، سانبہ میں 4، کشتواڑ یں 47، پونچھ میں 19، رام بن میں 26اور ریاسی میں 23افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ دریں اثنا جموں وکشمیر میں 4057مریض صحت یاب ہوئے جن میں 1437جموں اور 2620وادی کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامع مسجد کے منبرو محراب مسلسل 27ویں جمعہ بھی خاموش

Next Post

ذکورہ سرینگر میں انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
ذکورہ سرینگر میں انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

ذکورہ سرینگر میں انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

فروٹ منڈی پارمپورہ کے نزدیک بائی پاس پرٹرک نے دوآرمی اہلکاروں کو ٹکر ماری، ایک ہلاک

کشمیر میں زلزلے کےجھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس

کشمیر میں زلزلے کےجھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

راجوری میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

ائرپورٹ پر بیگ سے لائیو رائوند ملنے پرسی آئی ایس ایف اہلکار گرفتار

ائرپورٹ پر بیگ سے لائیو رائوند ملنے پرسی آئی ایس ایف اہلکار گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »