(سرینگر) سرینگر کے ذکورہ علاقے میں پولیس اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔ ایک پولیس ترجمان کے مطابق مارے گئے عسکریت پسندوں میں سے ایک کی شناخت اخلاق حجام کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ان پر الزام لگایا ہے کہ وہ اننت ناگ کے حسن پورہ میں ایچ سی علی محمد کے حالیہ قتل میں ملوث تھا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے دو پستول سمیت اشتعال انگیز مواد برآمد کرنے کا بھی دعوٰی کیا ہے۔
#SrinagarEncounterUpdate: 02 #terrorists of terror outfit LeT/TRF #neutralised by Srinagar Police. One of the killed terrorists Ikhlaq Hajam was involved in recent killing of HC Ali Mohd at Hassanpora Anantnag. Incriminating materials including 02 pistols recovered: IGP Kashmir https://t.co/9vktIRpcJM
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) February 5, 2022