• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 19 افراد جاں بحق

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 19 افراد جاں بحق

by امت ڈیسک
07/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کابل) افغانستان سے روزگار اور اشیائے ضروریہ کے حصول کے لیے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران 19 افراد برفانی تودے میں دب کر ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ میں پاکستان میں داخل ہونے کے لیے دشوار گزار پہاڑی راستے سے گزرنے والے شہریوں پر برفانی تودہ گر گیا جس میں درجن سے زائد افراد دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کاموں کا آغاز کردیا گیا جس کے دوران برف تلے دبے 19 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ اب بھی کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے تاحال کسی بھی شخص کو زندہ نہیں نکالا جا سکا ہے۔ برفانی تودے میں دب کر جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے افراد شامل ہیں جو بھوک و افلاس کی وجہ سے اپنے گھر بار چھوڑ کر پاکستان آنا چاہ رہے تھے۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ برفانی تودے میں وہ مقامی افراد بھی دب گئے ہیں جو حادثے کا شکار ہونے والوں کی مدد کو آئے تھے اور خود دوسرے برفانی تودے کا شکار ہوگئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا، باہر کے کسی بھی شخص کو نوکری نہیں دی گئی: ایل جی منوج سنہا

Next Post

آن لائن پڑھائی کی اور آن لائن امتحان بھی دیں گے: طلبا کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
Next Post
آن لائن پڑھائی کی اور آن لائن امتحان بھی دیں گے: طلبا کا احتجاج

آن لائن پڑھائی کی اور آن لائن امتحان بھی دیں گے: طلبا کا احتجاج

کانگریس پارٹی اب اپنا نام بدل لے: وزیراعظم مودی کی پارلیمنٹ میں تقریر

کانگریس پارٹی اب اپنا نام بدل لے: وزیراعظم مودی کی پارلیمنٹ میں تقریر

آٹھویں جماعت کے امتحانات کو لیکر سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبریں بے بنیاد

12ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج ظاہر

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

مزید 771افراد کی کرونا رپورٹ مثبت، 7 اموات

پی ڈی پی سنیئر لیڈرغلام نبی ہانجورہ جنرل سیکرٹری عہدے سے مستعفی

پی ڈی پی سنیئر لیڈرغلام نبی ہانجورہ جنرل سیکرٹری عہدے سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »