(سرینگر) جموں و کشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن نے صوبہ کشمیر کے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔کامیاب طلبہ کی شرح 75 فیصد رہی۔ایک مرتبہ پھر لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں نے میدان مار لیا ۔لڑکوں میں72 فیصد جبکہ لڑکیوں میں 78فیصد کامیابی کی شرح رہی ۔