• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

این آئی اے نے اپنے ہی ایک سابق آفیسر کو خفیہ معلومات لیک کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا

by امت ڈیسک
18/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے شملہ کے ایس پی اروند ڈگ وجے نیگی کو عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ سے تعلق کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔این آئی اے کے مطابق پولیس افسر پر خفیہ معلومات لیک کرنے کا الزام ہے۔ ایس پی کے علاوہ این آئی اے نے اس معاملے میں پانچ دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق "این آئی اے اس وقت 6 نومبر 2021 کو درج عسکریت پسندوں کے معاون کی نیٹ ورک معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اس میں لشکر کے عسکریت پسندوں کو مقامی مدد فراہم کرنے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔ان عسکریت پسندوں کو بھارت میں عسکری واقعات کو انجام دینے میں مدد فراہم کی گئی تھی۔ ایجنسی نے اب تک اس معاملے میں 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔اُن کا مزید کہنا ہے کہ "تحقیقات کے دوران ایجنسی نے ملزم نیگی کا رول مشکوک پایا تھا۔ اس کے بعد شملہ کے سابق ایس پی اروند ڈگ وجے نیگی کی شناخت ثابت ہوئی اور ان کے گھر کی تلاشی بھی لی گئی۔ اس افسر پر خفیہ دستاویزات لیک کرنے کا بھی الزام ہے۔ نیگی نے ان دستاویزات کو عسکریت پسندوں کے معاون کے ساتھ شیئر کیا تھا، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ لشکر سے تعلق رکھتے ہیں۔”معاملے کی تحقیقات پر مزید روشنی ڈالتے ہوئے اُن کا کہنا ہے کہ "ایک سینیئر پولیس افسر کی گرفتاری کے بعد اب اس معاملے کی تفتیش کا دائرہ مزید بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ کئی اور لوگوں کے بھی اس سازش میں ملوث ہونے کا خدشہ ہے۔”پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ "فل حال اس معاملے کی جانچ میں جاری ہے اور آنے والے وقت میں اور بھی کئی لوگوں کی گرفتاری ہو سکتی ہے. (ایجنسیاں)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

2008 احمد آباد دھماکوں میں ملوث 38 افراد کو سزائے موت

Next Post

انڈیا-یو اے ای کے درمیان جامع تجارتی معاہدے پر دستخط، وزیر اعظم مودی نے اسے گیم چینجر قرار دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
انڈیا-یو اے ای کے درمیان جامع تجارتی معاہدے پر دستخط، وزیر اعظم مودی نے اسے گیم  چینجر قرار دیا

انڈیا-یو اے ای کے درمیان جامع تجارتی معاہدے پر دستخط، وزیر اعظم مودی نے اسے گیم چینجر قرار دیا

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

شوپیان کے برتھی پورہ اور کرالہ چک علاقے میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک: پولیس کا دعویٰ

شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک: پولیس کا دعویٰ

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

نوشہرہ راجوری میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک دو زخمی

شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک: پولیس کا دعویٰ

زینہ پورہ شوپیان انکاؤنٹر: ایک مقامی عسکریت پسند اور دو آرمی جوان ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »