• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک: پولیس کا دعویٰ

زینہ پورہ شوپیان انکاؤنٹر: ایک مقامی عسکریت پسند اور دو آرمی جوان ہلاک

by امت ڈیسک
19/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں) ضلع شوپیان میں سنیچر کی صبح مسلح تصادم آرائی میں 1مقامی ملی ٹینٹ جاں بحق ہوا جبکہ دو فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے، وہیں ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچا۔

#Encounter had started at Chermarg, Zainapora area of #Shopian. Police and security forces are on the job. Further details shall follow. @JmuKmrPolice

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) February 19, 2022

پولیس کے مطابق انہیں چیر مرگ زینہ پورہ نامی ایک چھوٹے سے گائوں میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ1 آر آر ،سی آر پی ایف 178بٹالین اور پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ نے ضلع ہیڈکوارٹر سے قریب 20کلومیٹر کی دوری پر واقع مذکورہ بستی کو سنیچر کی اعلیٰ صبح میں لیا اور گائوں کی مکمل ناکہ بندی کر کے تلاشیوں کا آغاز کیا گیا۔مقامی لوگوں کے مطابق تلاشی کرنے کی غرض سے جب فورسز اہلکار بستی میں داخل ہوئے تو ملی ٹینٹوں نے عبد السلام بٹ ولد مرحوم محمد رمضان بٹ کی رہائش گاہ میں پناہ لی اور فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے بعد گولیوں کا تبادلہ ہوتا رہا۔ اطلاعات کے مطابق صبح کے 7بجکر 30منٹ پر طرفین کے مابین گولیوں کا زبردست تبادلہ شروع ہوا جو 9بجکر 10منٹ تک جاری رہا ۔اس دوران ایک مقامی عسکریت پسند جسکی شناخت قیوم ڈار ساکنہ کاکہ پورہ پلوامہ کے بطور ہوئی ہے،مارا گیا ہے جبکہ اس دوران دو فوجی اہلکار جنکی شناخت سنتوش یادو اور رومت چوہان کے بطور ہوئی ہے، شدید طور پر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سرینگر کے 92بیس آرمی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم دونوں فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ بیٹھے۔ علاقے میں تلاشی کارروائی مزید کچھ دیر کے لئے جاری رہیں تاہم ملی ٹینٹوں کے ساتھ دوبارہ کوئی آمنا سامنا نہ ہونے کے بعد تلاشی آپریشن کو ختم کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوشہرہ راجوری میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک دو زخمی

Next Post

جموں وکشمیر میں مزید 166افراد کی کرونا رپورٹ مثبت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 166افراد کی کرونا رپورٹ مثبت

جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

حد بندی کمیشن کی مشق لوگوں کو بے اختیار کرنے کی مشق ہے: الطاف بخاری

جموں و کشمیر حد بندی کمیشن نے جمہوریت درست کی ہے: بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر

جموں و کشمیر حد بندی کمیشن نے جمہوریت درست کی ہے: بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ڈوڈہ میں مقامی جنگجو کی گرفتار: پولیس کا دعویٰ

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

پولیس اور محکمہ مال کی مشترکہ ٹیموں کے جموں میں کئی مقامات پر چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »