(سرینگر) جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 137افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
22 Feb : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/Ns5bl6PMis— Information & PR, J&K (@diprjk) February 22, 2022
سرکاری بلٹن کے مطابق منگل کے روز ضلع سرینگر میں 22افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں تین، بڈگام میں سات، اننت ناگ میں ایک ، بانڈی پورہ تین اور کولگام میں ایک شخص کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ادھر جموں میں 30افراد میں کورونا کی تشخیص پائی گئی، اُدھم پور میں 22، راجوری میں تین، ڈوڈہ میں 25، کٹھوعہ میں چھ ، سانبہ میں تین ، پونچھ میں تین ، رام بن میں آٹھ اور ریاسی میں ایک کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔