• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پٹن اور پانپور میں ٹریفک حادثات: 10زخمی، چار کی حالت نازک

پٹن اور پانپور میں ٹریفک حادثات: 10زخمی، چار کی حالت نازک

by امت ڈیسک
22/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ضلع پلوامہ کے گالندر پانپور علاقے میں ٹریفک کے ایک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق منگل کے روز گالندر پانپور میں ٹویرا زیر نمبر JK13B-2024 اور سینٹر و زیر نمبر JK01M-2803کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو سب ضلع اسپتال پانپور پہنچایا جہاں پر ابتدائی مرہم پٹی کے بعد سبھی کو سرینگر منتقل کیا گیا۔ حادثے میں زخمی ہوئے افراد کی شناخت علی محمد ساکن ڈاڈ سرہ ترال، اشفاق احمد ملک ساکن لسجن ، اشتیاق احمد ساکن کولگام، عاقب رشید میر ساکن ایس کے پورہ اور ڈاکٹڑ ماجد ساکن پانپور کے بطور ہوئی ہے۔ادھر ضلع بارہ مولہ کے رینزی پٹن علاقے میں منگل کے روز ٹریفک کے ایک بھیانک حادثے میں پانچ افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینزی پٹن علاقے میں دو گاڑیوں کے درمیان ٹکر ہونے کے باعث پانچ افراد زخمی ہوئے۔ مقامی لوگوں نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر ٹروما اسپتال پٹن پہنچایا جہاں پر ابتدائی مرہم پٹی کے بعد زخمیوں کو صدر ہسپتال سرینگر ریفر کیا گیا.زخمیوں کی شناخت شاہد احمد وانی، ناظم الدین جو، فیاض الدین جو، ربینہ بیگم اور زاہدہ بیگم ساکنان کیرن کپواڑہ کے بطور ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کے دیہی عوام کو مالیاتی سکیموں سے جوڑا جارہا ہے، ”ایک ضلع ایک پروڈیکٹ“ کے تحت ادرہ جاتی پروگرام کو فروغ دیا جارہا ہے: لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

عمران خان کی نریندر مودی کو تنازعات کے حل کےلیے ٹی وی پر مباحثے کی پیشکش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
عمران خان کی نریندر مودی کو تنازعات کے حل کےلیے ٹی وی پر مباحثے کی پیشکش

عمران خان کی نریندر مودی کو تنازعات کے حل کےلیے ٹی وی پر مباحثے کی پیشکش

کشمیر میں تازہ برف باری، معمولات زندگی درہم وبرہم

کشمیر میں تازہ برف باری، معمولات زندگی درہم وبرہم

اسرائیل میں پہلی بار سپریم کورٹ میں ایک مسلمان جج مقرر

اسرائیل میں پہلی بار سپریم کورٹ میں ایک مسلمان جج مقرر

بھاری برفباری کی وجہ سے بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو 60 فیصد نقصان، بعد دوپہر تک بجلی بحالی کا امکان: محکمہ بجلی

بھاری برفباری کی وجہ سے بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو 60 فیصد نقصان، بعد دوپہر تک بجلی بحالی کا امکان: محکمہ بجلی

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

گاندر بل میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف انہدامی مہم کے دوران نوجوان کی خود سوزی واقعہ: صوبائی کمشنر کشمیر کی طرف سے تحقیقات کرانے کا حکم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »