• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

امشی پورہ شوپیان میں مسلح تصادم، دو جنگجو مارے گئے: پولیس کا دعویٰ

by امت ڈیسک
25/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں) ضلع شوپیاں کے امشی پورہ علاقے میں فورسز اہلکاروں نے 2 سے 3 عسکریت پسندوں کو گھیرے میں لیا ہے، بعد ازاں فورسز نے جانکاری دی کہ اُنہوں نے دو جنگجوﺅں کو مار گرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ ایک پولیس اہلکار کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے کے بعد فورسز اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کر لیا اور وہاں تلاشی مہم شروع کی، جس دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔اُنہوں نے بتایا کہ تصادم میں اب تک دو جنگجو مارے گئے ہیں، اُن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے، وہیں علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام اور بارہمولہ میں تین سرگرم جنگجو اور ایک اعانت کار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

Next Post

شوپیان تصادم میں 2 جنگجو اور ایک عام شہری مارا گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

شوپیان تصادم میں 2 جنگجو اور ایک عام شہری مارا گی

مرگن ٹاپ میں لاپتہ کشتواڑ کے6 افراد گھر پہنچے

مرگن ٹاپ میں لاپتہ کشتواڑ کے6 افراد گھر پہنچے

ایل جی منہوج سنھا وارانسی میں حادثے کا شکار

ایل جی منہوج سنھا وارانسی میں حادثے کا شکار

عالمی برادری نے ہمیں روس سے لڑنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا: یوکرینی صدر

عالمی برادری نے ہمیں روس سے لڑنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا: یوکرینی صدر

لداخ کے لہیہ ضلع میں 25طلبا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد سبھی اسکول تا حکم ثانی بند

2مارچ سے تمام اسکولوں میں ہوگا درس و تدریس کا عمل شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »