• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عالمی برادری نے ہمیں روس سے لڑنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا: یوکرینی صدر

عالمی برادری نے ہمیں روس سے لڑنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا: یوکرینی صدر

by امت ڈیسک
25/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کیف) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق روس کے حملے کے پہلے دن 137 افراد کی جان چلی گئی ہے۔زیلینسکی نے ایک ویڈیو خطاب میں یہ معلومات دی۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم اپنے 137 ہیروز، اپنے شہری کھو چکے ہیں۔ جبکہ 316 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اس جنگ میں کسی کا تعاون نہ ملنے کی بھی بات کی۔صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک روس سے جنگ میں تنہا رہ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ہمارے ساتھ لڑنے کے لیے کون کھڑا ہے؟ مجھے کوئی نظر نہیں آتا۔ کون یوکرین کی نیٹو رکنیت کی ضمانت دینے کے لیے تیار ہے؟ ہر کوئی خوفزدہ ہے۔”صدر ولادیمیر زیلینسکی نے اپنے ویڈیو پیغام میں راجدھانی کیف میں رہنے والے شہریوں کو بھی چوکنا رہنے کی تلقین کی۔انہوں نے کہا کہ روسیوں کے گروپ راجدھانی کیف میں داخل ہو چکے۔ ایسے میں شہر کے شہریوں کو ہوشیار رہنا چاہیے اور کرفیو پر عمل کرنا چاہیے۔اس کے علاوہ صدر نے کہا کہ روس کے ہدف نمبر ایک کے باوجود وہ اور ان کا خاندان یوکرین میں ہی رہے گا۔خیال رہے کہ روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حملے کے پہلے دن یوکرین میں 70 سے زائد فوجی اڈے تباہ کر دیے ہیں۔اس حملے کی وجہ سے یوکرین کے لوگ اپنے گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہ جانے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ یاد رہے گزشتہ روز روس نے اپنی پوری فوجی طاقت کے ساتھ یوکرین پر حملہ کیا ہے۔برطانیہ اور امریکہ سمیت کئی ممالک نے اس حملے کی مذمت کی ہے اور اس کے سنگین نتائج سے خبردار بھی کیا ہے۔تاہم اس حملے کی بین الاقوامی مذمت اور پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی کارروائی میں مداخلت کی کسی بھی کوشش کے ایسے نتائج ہوں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے ہوں گے. پوتن نے یہ انتباہ براہ راست نیٹو اور امریکہ کو دیا ہے۔

 

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی منہوج سنھا وارانسی میں حادثے کا شکار

Next Post

2مارچ سے تمام اسکولوں میں ہوگا درس و تدریس کا عمل شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
لداخ کے لہیہ ضلع میں 25طلبا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد سبھی اسکول تا حکم ثانی بند

2مارچ سے تمام اسکولوں میں ہوگا درس و تدریس کا عمل شروع

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 95 افراد کی کرونا رپورٹ مثبت

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

پہاڑی برادری کو شیڈول ٹرائیب کا درجہ دینا اُن کا حق ہے: سجاد لون

پاکستان جموں وکشمیرمیں دم توڑتی ہوئی عسکریت کے اندر نئی روح پھونکنے کی بر پور کوشش کررہاہے: ڈی جی پی

پاکستان جموں وکشمیرمیں دم توڑتی ہوئی عسکریت کے اندر نئی روح پھونکنے کی بر پور کوشش کررہاہے: ڈی جی پی

گلمرگ اور پہلگام میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

گلمرگ اور پہلگام میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »