• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

شوپیان تصادم میں 2 جنگجو اور ایک عام شہری مارا گی

ملی ٹینٹوں کی فائرنگ سے شہری کی موت ہوئی: آئی جی پی کشمیر

by امت ڈیسک
25/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار نے کہا کہ شوپیاں کے امشی پورہ علاقے میں جمعہ کو ہوئے ایک تصادم میں دو جنگجو اور ایک عام شہری مارا گیاہے۔آئی جی پی نے کہا، ” امشی پورہ، شوپیان میں (عسکریت پسندوں) کی موجودگی کے بارے میں پولیس کے مخصوص ان پٹ کی بنیاد پر، 24اور 25فروری2022 کی دیر رات کو ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا گیا، رہائشی گھروں کو گھیرے میں لینے کے بعدشہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ اس کے بعد چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لیے رات گئے گھر گھر تلاشی شروع کی گئی”۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران عسکریت پسند باہر آئے اور "اندھا دھند فائرنگ کا کی”۔ عسکریت پسندوں کی اندھا دھند فائرنگ میں ایک شہری شکیل احمد خان ولد عبدالرحیم خان، سکنہ امشی پورہ شدید زخمی ہوا۔ زخمی شہری کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کئے جانے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی طرف سے فائرنگ کی موثر جوابی کارروائی کی گئی جس میں دونوں عسکریت پسندوں کو مار گرایا گیا۔انہوں نے کہا، ”عسکریت پسندوں کی شناخت مزمل احمد میر ولد ابو حمید میر ساکنہ چتری پورہ، شوپیاں اور شارق ایوب ولد محمد ایوب وگے ساکنہ بون پورہ، امشی پورہ، شوپیاں کے طور پر ہوئی۔ عسکریت پسند مزمل کئی عسکری سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ دونوں مارے گئے عسکریت پسندوں کا تعلق لشکر طیبہ سے تھا۔ اسلحے سمیت دیگر مواد (ایک اے کے 56 رائفل اور ایک پستول) اور گولہ بارود بھی برآمد کیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امشی پورہ شوپیان میں مسلح تصادم، دو جنگجو مارے گئے: پولیس کا دعویٰ

Next Post

مرگن ٹاپ میں لاپتہ کشتواڑ کے6 افراد گھر پہنچے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
مرگن ٹاپ میں لاپتہ کشتواڑ کے6 افراد گھر پہنچے

مرگن ٹاپ میں لاپتہ کشتواڑ کے6 افراد گھر پہنچے

ایل جی منہوج سنھا وارانسی میں حادثے کا شکار

ایل جی منہوج سنھا وارانسی میں حادثے کا شکار

عالمی برادری نے ہمیں روس سے لڑنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا: یوکرینی صدر

عالمی برادری نے ہمیں روس سے لڑنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا: یوکرینی صدر

لداخ کے لہیہ ضلع میں 25طلبا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد سبھی اسکول تا حکم ثانی بند

2مارچ سے تمام اسکولوں میں ہوگا درس و تدریس کا عمل شروع

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 95 افراد کی کرونا رپورٹ مثبت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »