(سرینگر) جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 95 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
25 Feb : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/jwYPc6nJay— Information & PR, J&K (@diprjk) February 25, 2022
سرکاری بلٹن میں بتایا گیا ہے کہ جمعے کے روز ضلع سرینگر یں 18افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں تین، بڈگام میں تین، کپواڑہ میں تین، اننت ناگ میں ایک ، بانڈی پورہ میں ایک اور کولگام میں ایک مریض کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ جموں ضلع میں 27 افراد وائرس میں مبتلا پائے گئے، راجوری میں دو، ڈوڈہ میں 20، کٹھوعہ میں اپنچ، سانبہ میں پانچ، پونچھ میں ایک اور رام بن میں پانچ افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔ علاوہ ازیں جمعے کے روز 187مریض صحت یاب ہوئے جن میں 126صوبے جموں اور 61 کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔