• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں روس کے خلاف  قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں روس کے خلاف قرارداد منظور

بھارت، پاکستان اور ایران سمیت 35 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

by امت ڈیسک
03/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نیویارک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پرروس کے حملے کے خلاف قرارداد منظورکرلی۔ یوکرین پرروس کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا۔ جنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کے 193 ارکان میں سے 141 نے روسی حملے کیخلاف ووٹ دے کرقرارد داد منظورکی۔ بھارت، پاکستان اور ایران سمیت 35 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ روس کیخلاف قرارداد کی مخالفت کرنے والے 5 ممالک میں روس، شام، شمالی کوریا اور بیلاروس شامل ہیں۔ قرارداد میں روس سے فوری طورپرجنگ بندی اوریوکرین سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے جنرل اسمبلی کی قراردادوں پرعمل درآمد لازمی نہیں ہوتا لیکن ان کی سیاسی اہمیت ہوتی ہے۔ یاد رہے روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا۔ حملے کے بعد امریکا، برطانیہ اور یورپ نے روس پر مالی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حریت کانفرنس کے وائس چیرمین غلام احمد گلزار پی ایس اے کے تحت گرفتار

Next Post

سرینگرجموں شاہراہ کچھ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کے لئے بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سرینگرجموں شاہراہ کچھ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کے لئے بحال

جامع مسجد سرینگر: مسلسل 30ہفتوں کی بندش کے بعد نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت

جامع مسجد سرینگر: مسلسل 30ہفتوں کی بندش کے بعد نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت

سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ڈرائیور ہلاک

سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ڈرائیور ہلاک

وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »