(کپواڑہ) کپواڑہ کے آوورہ گاؤں میں گذشتہ تین ہفتوں سے لاپتہ آٹھ سالہ بچے کی لاش منگل کے روز گجر پتی جنگل علاقے سے بر آمد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آوورہ کے لاپتہ کمسن بچے کی لاش منگل کے روز گجر پتی جنگل علاقے سے بر آمد کی گئی. یاد رہے طالب حسین خان ولد منظور احمد خان 15 فروری کو لاپتہ ہوا تھا۔