• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوکرین پر روسی حملہ: سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاامریکی صدرسے بات کرنے سے انکار

یوکرین پر روسی حملہ: سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاامریکی صدرسے بات کرنے سے انکار

by امت ڈیسک
09/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن) یوکرین پر روسی حملے کے پس منظر میں سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدرجوبائیڈن سے فون پربات کرنے سے انکارکردیا ہے۔ معروف امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جنرل‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اورمتحدہ عرب امارات کے شیخ محمد زائد النہیان نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران امریکی صدرجوبائیڈن سے فون پربات کرنے سے انکارکردیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ وائٹ ہاؤس نے متعدد بارسعودی اوراماراتی سربراہان سے صدربائیڈن کی بات کرانے کی کوشش کی لیکن دونوں رہنماؤں نے امریکی صدرکی فون کال ریسیو کرنے سے انکارکردیا۔ امریکا یوکرین پرروسی حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے مدنظر تیل کی عالمی قیمت قابو میں رکھنا چاہتا ہے اوریوکرین کے لئے عالمی حمایت بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ اخبارکا سعودی حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ سعودی عرب امریکا سے جومطالبات منظورکرانا چاہتا ہے ان میں یمن جنگ اور سویلین جوہری پروگرام میں امریکی مدد اور شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے امریکا میں قانونی استثنیٰ شامل ہیں۔ واضح رہے سعودی ولی عہد کو امریکا میں کچھ مقدمات کا سامنا ہے جن میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا مقدمہ بھی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے کی جانب سے کشمیر کے مختلف مقامات پر تازہ چھاپے

Next Post

ادھم پور کے حساس ترین سلاتھیہ چوک میں پر اسرار دھماکہ، ایک شہری از جان پندرہ زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ادھم پور کے حساس ترین سلاتھیہ چوک میں پر اسرار دھماکہ، ایک شہری از جان پندرہ زخمی

ادھم پور کے حساس ترین سلاتھیہ چوک میں پر اسرار دھماکہ، ایک شہری از جان پندرہ زخمی

کھنموعہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سرپنچ کوگولی مار کرہلاک کردیا

کھنموعہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سرپنچ کوگولی مار کرہلاک کردیا

نیشنل کانفرنس کی مجلس عاملہ کا خصوصی اجلاس سرینگر میں منعقد، جموں وکشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نیشنل کانفرنس کی مجلس عاملہ کا خصوصی اجلاس سرینگر میں منعقد، جموں وکشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

پسیاں گرآنے کی وجہ سے جموں شاہراہ پر آمدورفت معطل

نائینہ پلوامہ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ جنگجوؤں کے مابین تصادم آرائی میں ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

نائینہ پلوامہ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ جنگجوؤں کے مابین تصادم آرائی میں ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »