• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوکی پورہ بڈگام سے لاپتہ فوجی اہلکار کی لاش کھاگ علاقے سے برآمد

لوکی پورہ بڈگام سے لاپتہ فوجی اہلکار کی لاش کھاگ علاقے سے برآمد

by امت ڈیسک
10/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) بڈگام ضلع کے کھاگ علاقے میں لاپتہ فوجی اہلکار کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ یاد رہے تین روز قبل فوجی اہلکار اچانک گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ جموں کشمیر جیک لائی(JKLI)  میں ڈرائیور کے طور پر کام کرنے والا سمیر احمد ملا ولد محمد یعقوب ساکنہ لوکی پورہ بڈگام 7 مارچ پیر کے روز گھر سے اچانک لاپتہ ہوگیا تھا۔

سوشل میڈیا اشتراک

فوجی اہلکار سمیراحمد اس وقت جموں میں تعینات تھا اور اپنی اہلیہ کی جراحی کے لئے تعطیل پر اپنے گاؤں آیا تھا۔ پولیس کے اعلیٰ حکام نے تصدیق کی ہے کہ مذکورہ فوجی اہلکار کی لاش کھاگ علاقہ سے برآمد ہوئی ہے، پولیس پارٹی موقع پر پہنچ کر لاش اور دیگر معاملات کا جائزہ لے رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسرائیلی صدر کا دورہ ترکی، صدر اردوغان نے استقبال کیا

Next Post

حضرت بل سرینگر میں انکاؤنٹر، ایک جنگجو ہلاک: پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

حضرت بل سرینگر میں انکاؤنٹر، ایک جنگجو ہلاک: پولیس کا دعویٰ

حضرتبل تصادم: ٹی آر ایف سے وابستہ حیدر نامی پاکستانی جنگجو ہلاک، آئی جی پی کشمیر

حضرتبل تصادم: ٹی آر ایف سے وابستہ حیدر نامی پاکستانی جنگجو ہلاک، آئی جی پی کشمیر

پلوامہ تصادم: لشکر طیبہ کے دو جنگجو مارے گئے: پولیس

پلوامہ تصادم: لشکر طیبہ کے دو جنگجو مارے گئے: پولیس

اسرائیلی صدر کا دورہ ترکی، صدر اردوغان نے استقبال کیا

چار ریاستوں میں بی جے پی، پنجاب میں اے اے پی کو سبقت

مرن چوک پلوامہ میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ، بینک محافظ زخمی

مرن چوک پلوامہ میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ، بینک محافظ زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »