• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسرائیلی صدر کا دورہ ترکی، صدر اردوغان نے استقبال کیا

چار ریاستوں میں بی جے پی، پنجاب میں اے اے پی کو سبقت

by امت ڈیسک
10/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتر پردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور گوا اسمبلی انتخابات میں رجحانات میں سبقت قائم کیے ہوئے ہے جبکہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی)پنجاب میں آگے ہے۔ منی پور میں ایک سیٹ کے انتخابی نتائج جنتا دل یونائیٹڈ کے حق میں گئے ہیں۔ اترپردیش کی 403، پنجاب کی 117، اتراکھنڈ کی 70، منی پوری کی 60 اور گوا کی 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے آج جاری ووٹ شماری میں تازہ ترین رجحانات کے مطابق بی جے پی کو اترپردیش اور اتراکھنڈ کے علاوہ منی پور اور گوا میں بھی فیصلہ کن سبقت ملی ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اتر پردیش کی 403 سیٹوں میں سے بی جے پی 252، ایس پی 110 اور اپنا دل 12 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ علاوہ ازیں کچھ دیگر سیاسی پارٹیوں کے امیدوار آگے چل رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ گورکھپور اربن سیٹ پر اپنے قریبی حریف سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے امیدوار پر 20000 ووٹوں سے آگے ہیں اور کرہل سیٹ پر ایس پی کےقومی صدر اکھلیش یادو 30000 ووٹوں سےسبقت قائم کیے ہوئے ہیں۔ ریاست کے بندیل کھنڈ کے سات اضلاع کی تمام 19 سیٹوں پر بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں کے امیدوار آگے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ تصادم: لشکر طیبہ کے دو جنگجو مارے گئے: پولیس

Next Post

مرن چوک پلوامہ میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ، بینک محافظ زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
مرن چوک پلوامہ میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ، بینک محافظ زخمی

مرن چوک پلوامہ میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ، بینک محافظ زخمی

سرنل اننت ناگ میں آرمی گوڈ ول اسکول کی گاڑی حادثے کی شکار، 11طلاب زخمی

سرنل اننت ناگ میں آرمی گوڈ ول اسکول کی گاڑی حادثے کی شکار، 11طلاب زخمی

طاقت کا عالمی توازن

طاقت کا عالمی توازن

5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

5 ریاستوں میں چناؤ: بی جے پی کی اترپردیش، گوا، اتراکھنڈاور منی پور میں جیت، پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیرا

پرائیوٹ اسکول انتظامیہ کو فیس فیکزیشن کمیٹی نے ٹرانسپورٹ فیس میں 12فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دی

پرائیوٹ اسکول انتظامیہ کو فیس فیکزیشن کمیٹی نے ٹرانسپورٹ فیس میں 12فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »