(سرینگر) پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ حضرت بل سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک تصادم میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے. ٹویٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دو اور عسکریت پسندوں کی تلاش جاری ہے جو تصادم آرائی کے دوران فرار ہوگئے ہیں.
One #terrorist killed by Srinagar Police in #Hazratbal area. Search for two others who fled from the #encounter site going on : IGP Kashmir @JmuKmrPolice
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) March 10, 2022
(مزید تفصیلات کا انتظار ہے)