• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پارم پورہ میں آتشزدگی: ایک کار اور 17 ڈھانچے خاکستر

پارم پورہ میں آتشزدگی: ایک کار اور 17 ڈھانچے خاکستر

by امت ڈیسک
12/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پارم پورہ سرینگر میں ہفتہ کی دوپہر کو لگنے والی زبردست آگ میں کم از کم 17 رہائشی ٹین شیڈ، ایک گودام، ایک کار اور ایک دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق دوپہر کو پارم پورہ میں زبردست آگ لگ گئی جس میں 17 رہائشی ٹین شیڈ، ایک ماروتی کار، گودام اور ایک دکان کو مکمل طور پر نقصان پہنچا۔ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ابتدائی تفتیش میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا گیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برن وار چاڈورہ میں نوجوان کو گھر میں ہی لٹکتے ہوئے پایا گیا

Next Post

آئی جی پی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
Next Post
سات دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

آئی جی پی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

شوپیاں کے چک چوٹی پورہ میں مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

شوپیاں کے چک چوٹی پورہ میں مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

جموں و کشمیر کے مخلتف جیلوں میں نظر بند 96قیدی ہریانہ، دہلی اور اتر پردیش کے ہائی سکورٹی والے جیلوں میں منتقل

جموں و کشمیر کے مخلتف جیلوں میں نظر بند 96قیدی ہریانہ، دہلی اور اتر پردیش کے ہائی سکورٹی والے جیلوں میں منتقل

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

شوپیاں میں سی آر پی ایف اہلکار کی ہلاکت میں ملوث جنگجو اور اُس کا معاون گرفتار : آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »