(بڈگام) بڈگام کے برن وار چاڈورہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک 23 سالہ نوجوان کو اپنے ہی کمرے میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔تفصیلات کے مطابق چاڑورہ کے برن وار علاقے میں ایک 23 سالہ نوجوان کو اپنے ہی کمرے میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ اگرچہ اہلخانہ اور ہمسایوں نے مذکورہ نوجوان کو فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔