• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شیخ حمزہ کالونی بٹہ مالو میں آتشزدگی: 7 رہائشی مکان خاکستر

شیخ حمزہ کالونی بٹہ مالو میں آتشزدگی: 7 رہائشی مکان خاکستر

by امت ڈیسک
14/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر کے گنجان آبادی والے بٹہ مالو علاقے میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں کم سے کم سات رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بٹہ مالو کی شیخ حمزہ کالونی میں اتوار کی شب شبیر احمد شیخ کے رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ کے شعلوں نے آناً فاناً متصل مکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فائر ٹنڈرس اطلاع موصول ہوتے ہی جائے واردات پر پہنچ گئے اور پولیس اور مقامی لوگوں کے ساتھ آگ کو قابو کرنے کی کوششوں میں جٹ گئے لیکن کم سے کم سات مکانوں کو خاکستر ہونے سے نہیں بچا سکے۔ اطلاعات کے مطابق اس دوران محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا ایک اہلکار زخمی بھی ہوگیا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر کے مشہور سنڈے مارکیٹ کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر آج بند رکھا گیا

Next Post

حد بندی کمیشن تجاویزی رپورٹ بھارت اور جموں و کشمیر کے گزٹوں میں شائع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حد بندی کمیشن تجاویزی رپورٹ بھارت اور جموں و کشمیر کے گزٹوں میں شائع

عام بجٹ 2022: کیا سستا، کیا مہنگا؟

جموں و کشمیر کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں ہوگا پیش ہوگا

کشمیر پریس کلب تنازعہ:  حکومت نےکلب کی الاٹمنٹ منسوخ کردی ہے، عمارت کا کنٹرول اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے

جموں و کشمیر انتظامیہ صحافیوں کو عسکریت پسندوں کا ہمدرد اور ملک دشمن سمجھتی ہے: پریس کونسل آف انڈیا کی رپورٹ

بھارت نے واہگہ اور اٹاری سے پاکستان جانے والوں کیلیے خصوصی اجازت کی پابندی ختم کردی

بھارت نے واہگہ اور اٹاری سے پاکستان جانے والوں کیلیے خصوصی اجازت کی پابندی ختم کردی

چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »