• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر پریس کلب تنازعہ:  حکومت نےکلب کی الاٹمنٹ منسوخ کردی ہے، عمارت کا کنٹرول اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے

فائل فوٹو

جموں و کشمیر انتظامیہ صحافیوں کو عسکریت پسندوں کا ہمدرد اور ملک دشمن سمجھتی ہے: پریس کونسل آف انڈیا کی رپورٹ

صحافی کشمیر میں انتہائی دباؤ کے ساتھ کام کرتے ہیں اور انہیں حکومتی اداروں، پولیس اور عسکریت پسندوں دونوں کی طرف سے مسلسل دباؤ کا سامنا رہتا ہے

by امت ڈیسک
14/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) پریس کونسل آف انڈیا کی جانب سے جموں و کشمیر میں آزادئ صحافت کے حوالے سے حقائق تلاش کرنے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں میڈیا پر بڑے پیمانے عائد پابندیوں کے ذریعے دھیرے دھیرے میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا جارہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یونین ٹیریٹری انتظامیہ کو شبہ ہے کہ کشمیر کے مقامی صحافیوں کی ایک بڑی تعداد عسکریت پسندوں کی "ہمدرد” ہے اور "ملک دشمنی کے خیال کی قائل ہے۔ رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس لئے مختلف صحافتی امور میں ترجیحی صحافیوں کو منتخب کیا ہے۔ یاد رہے گزشتہ سال 29 ستمبر کو پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی شکایت پر پریس کونسل آف انڈیا کے چیئرمین جسٹس سی کے پرساد نے ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم تشکیل دی تھی۔ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا تھا کہ کشمیر میں صحافیوں کو اپنے فرائض انجام دینے میں سیکورٹی فورسز اور حکام کا دباؤ بنا رہتا ہے۔ اپنی شکایت میں پی ڈی پی صدر نے کہا تھا کہ صحافیوں کو مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے طلب کیا جاتا ہے ان کے گھروں پہ چھاپے مارے جاتے ہیں اور مختلف سخت قوانین کے تحت انہیں گرفتار کرکے ہراساں کیا جاتا ہے۔ پریس کونسل آف انڈیا کی ایک تین رکنی ٹیم جس میں روزنامہ بھاسکر کے گروپ ایڈیٹر پرکاش دوبے، دی نیو انڈین ایکسپریس کے صحافی گربیر سنگھ اور جن مورچہ کے ایڈیٹر ڈاکٹر سمن گپتا شامل ہیں نے اس کے بعد کشمیری صحافیوں سے بات چیت کرنے کے لیے اکتوبر اور نومبر میں کشمیر کا دورہ کیا۔ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے مذکورہ ٹیم نے اپنی رپورٹ میں اس بات پر زور دیا کہ اس خطے میں انتظامیہ اور صحافیوں کے درمیان رابطے میں ایک دوری پیدا ہو گئی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ صحافی کشمیر میں انتہائی دباؤ کے ساتھ کام کرتے ہیں اور انہیں حکومتی اداروں، پولیس اور عسکریت پسندوں دونوں کی طرف سے مسلسل دباؤ کا سامنا رہتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں ہوگا پیش ہوگا

Next Post

بھارت نے واہگہ اور اٹاری سے پاکستان جانے والوں کیلیے خصوصی اجازت کی پابندی ختم کردی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بھارت نے واہگہ اور اٹاری سے پاکستان جانے والوں کیلیے خصوصی اجازت کی پابندی ختم کردی

بھارت نے واہگہ اور اٹاری سے پاکستان جانے والوں کیلیے خصوصی اجازت کی پابندی ختم کردی

چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

جموں و کشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

جموں و کشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

جس مقصد کے لیے 2019 میں جموں و کشمیر کی ہیئت بدلی گئی تھی وہ پوری طرح ناکام ہوگیا ہے: اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں الزام

جس مقصد کے لیے 2019 میں جموں و کشمیر کی ہیئت بدلی گئی تھی وہ پوری طرح ناکام ہوگیا ہے: اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں الزام

شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک: پولیس کا دعویٰ

چرسو اونتی پورہ میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند ہلاک : پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »