• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

by امت ڈیسک
14/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کپواڑہ) فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا ہے کہ ضلع کپواڑہ میں گذشتہ کئی برسوں سے امن کا ماحول چھایا ہوا ہے جو کبھی ملی ٹنسی کا گڑھ مانا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پوری وادی میں امن قائم ہے اور سیکورٹی گرڈ کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چھٹی پر آنے والے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ موصوف فوجی آفیسر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو کپواڑہ کے کنن ترہگام علاقے میں ایک تقریب کے حاشئیے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری وادی میں امن قائم ہے اور سیکورٹی گرڈ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے اور جس علاقے میں جنگجوؤں کے چھپنے کے متعلق اطلاع ملتی ہے وہاں آپریشن کیا جاتا ہے۔ انہوں  نے کہا کہ چھٹی پر گھر آنے والے فوجی اہلکاروں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ساتھ ہی لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرنے سے روکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کمسن بچوں جن کی عمر سولہ سترہ برس کی ہوتی ہے کو بندوق اٹھانے کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے واہگہ اور اٹاری سے پاکستان جانے والوں کیلیے خصوصی اجازت کی پابندی ختم کردی

Next Post

جموں و کشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

جموں و کشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

جس مقصد کے لیے 2019 میں جموں و کشمیر کی ہیئت بدلی گئی تھی وہ پوری طرح ناکام ہوگیا ہے: اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں الزام

جس مقصد کے لیے 2019 میں جموں و کشمیر کی ہیئت بدلی گئی تھی وہ پوری طرح ناکام ہوگیا ہے: اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں الزام

شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک: پولیس کا دعویٰ

چرسو اونتی پورہ میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند ہلاک : پولیس کا دعویٰ

اسلام میں حجاب ضروری نہیں، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

اسلام میں حجاب ضروری نہیں، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

مسجد نبوی ﷺ  میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربند

مسجد نبوی ﷺ میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »