• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک: پولیس کا دعویٰ

سرینگر کے شنکر پورہ نوگام علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

by امت ڈیسک
16/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر کے نوگام علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں اور فورسز اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔ سینئر پولیس عہدیدار کے مطابق ’باوثوق اطلاع کی بنیاد پر فورسز نے نوگام کے شنکرپورہ علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی مہم شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ ’تلاشی مہم کے دوران جیسے ہی فورسز کی ٹیم مشتبہ مقام پر پہنچی تو عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ شروع کردی جس کے بعد جوابی فائرنگ بھی کی گئی۔ تازہ اطلاع کے مطابق  فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔وہیں پولیس ذرائع کے مطابق علاقے میں دو یا تین عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع کے بعد کاروائی کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں ”سب کچھ ٹھیک ہے“ کا بیانیہ فرسودہ : لوک سبھا میں حسنین مسعودی کا خطاب

Next Post

نوگام سرینگر انکاؤنٹر: لشکر طیبہ سے وابستہ 3 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
نوگام سرینگر انکاؤنٹر: لشکر طیبہ سے وابستہ 3 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

نوگام سرینگر انکاؤنٹر: لشکر طیبہ سے وابستہ 3 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

ہمارا خاندانی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکارکیوں؟

ہمارا خاندانی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکارکیوں؟

مشہور طیارہ بردار امریکی جہاز ’کِٹی ہاک‘ ایک ڈالر میں فروخت

مشہور طیارہ بردار امریکی جہاز ’کِٹی ہاک‘ ایک ڈالر میں فروخت

نوگام سرینگر انکاؤنٹر: لشکر طیبہ سے وابستہ 3 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

نوگام تصادم:لشکر طیبہ کے تین جنگجو جاں بحق، ملی ٹینٹ شاہراہ پر حملے کی طاق میں تھے:آئی جی پی کشمیر

پاکستان جموں وکشمیرمیں دم توڑتی ہوئی عسکریت کے اندر نئی روح پھونکنے کی بر پور کوشش کررہاہے: ڈی جی پی

جنگجو پاکستانی ایجنسیوں کی ایماء پر عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »