• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مشہور طیارہ بردار امریکی جہاز ’کِٹی ہاک‘ ایک ڈالر میں فروخت

مشہور طیارہ بردار امریکی جہاز ’کِٹی ہاک‘ ایک ڈالر میں فروخت

by امت ڈیسک
16/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن) امریکی افواج کو کئی جنگوں میں فتح دلوانے اور جنگ میں اہم کردار ادا کرنے والا مشہور بحری بیڑہ ’کِٹی ہاک‘ ایک ڈالر میں نیلام ہوگیا ہے اور اب اسے شپ بریکنگ سے گزار کر ٹکڑوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ 70 کی دہائی میں عالمی سمندروں پر امریکی قوت کی علامت، ویت نام اور جنگِ خلیج میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والا کٹی ہاک بیڑہ ، یو ایس ایس کٹی ہاک اب واشنگٹن سے ٹیکساس کے سفر پر روانہ ہوچکا ہے جہاں اسے کباڑ کے ٹکڑوں میں کاٹ کر دوبارہ استعمال یا فروخت کیا جائے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ برس اسے ’انٹرنیشنل شپ بریکنگ لمیٹڈ‘ نامی کمپنی نے اسے امریکی بحریہ سے صرف ایک ڈالر میں خریدا کیونکہ اس کا تیا پانچہ کرنے میں خطیر رقم خرچ ہوگی اور حاصل شدہ منافع کم ہوسکتا ہے۔ یو ایس ایس کٹی ہاک کی مجموعی لمبائی 1047 فٹ اور چوڑائی 252 فٹ ہے۔ اپنی اسی وسعت کی بدولت یہ آبنائے پانامہ سے نہیں گزرسکتا اور یہی وجہ ہے کہ اسے دوسری جانب سے گھما کر ٹیکساس پہنچایا جائے گا جس کی طوالت 14000 میل لے لگ بھگ ہوگی۔ 1960 میں بنائے جانے والے اس بیڑے کو نارتھ کیرولینا کے ایک مقام کٹی ہاک کا نام دیا گیا تھا جہاں رائٹ برادران نے اپنے پہلے ہوائی جہاز کا تجربہ کیا تھا۔ 50 برس تک خدمات انجام دینے کے بعد 2009 میں اسے ریٹائر کردیا گیا تھا اور استعمال نہیں کیا جارہا تھا۔ ویت نام امریکا جنگ میں یہ خطرناک ہتھیار ثابت ہوا، کولڈ وار میں دہشت کی علامت بنا اور خلیج کی جنگ میں عراق کو اسی سے تاراج کیا گیا۔ اس پر رکھے جنگی طیاروں نے ویت نام جنگ میں روزانہ سو سے زائد پروازیں کیں اور کئی ٹھکانوں پر بم برسائے۔ اس کے علاوہ کٹی ہاک نے صومالیہ کے خلاف جنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہمارا خاندانی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکارکیوں؟

Next Post

نوگام تصادم:لشکر طیبہ کے تین جنگجو جاں بحق، ملی ٹینٹ شاہراہ پر حملے کی طاق میں تھے:آئی جی پی کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
نوگام سرینگر انکاؤنٹر: لشکر طیبہ سے وابستہ 3 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

نوگام تصادم:لشکر طیبہ کے تین جنگجو جاں بحق، ملی ٹینٹ شاہراہ پر حملے کی طاق میں تھے:آئی جی پی کشمیر

پاکستان جموں وکشمیرمیں دم توڑتی ہوئی عسکریت کے اندر نئی روح پھونکنے کی بر پور کوشش کررہاہے: ڈی جی پی

جنگجو پاکستانی ایجنسیوں کی ایماء پر عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر وقف بورڈ کے لئے نامزد ممبران کی پہلی میٹنگ جموں میں منعقد، ڈاکٹر درخشاں اندرابی کو چیرپرسن منتخب کیا گیا

جموں و کشمیر وقف بورڈ کے لئے نامزد ممبران کی پہلی میٹنگ جموں میں منعقد، ڈاکٹر درخشاں اندرابی کو چیرپرسن منتخب کیا گیا

اقوام متحدہ کا 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا منانے کا اعلان

اقوام متحدہ کا 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا منانے کا اعلان

نوگام انکاؤنٹر:پتھراؤ کے الزام میں متعدد نوجوان گرفتار، پولیس

نوگام انکاؤنٹر:پتھراؤ کے الزام میں متعدد نوجوان گرفتار، پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »