• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوگام سرینگر انکاؤنٹر: لشکر طیبہ سے وابستہ 3 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

نوگام سرینگر انکاؤنٹر: لشکر طیبہ سے وابستہ 3 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

by امت ڈیسک
16/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر  کے شنکرپورہ نوگام علاقے میں بدھ کو فورسز اہلکاروں کے ساتھ ایک تصادم میں لشکر طیبہ سے وابستہ تین جنگجو مارے گئے ہیں۔ پولیس حکام  نے بتایا کہ نوگام میں ایک آپریشن میں لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسند مارے گئے۔ کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ کر کے بتایا کہ تصادم کی جگہ سے بھاری مقدار میں اسلح و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

#SrinagarEncounterUpdate: 02 more #terrorists killed (Total 03). #Incriminating materials including arms & ammunition recovered. Search going on. Further details shall follow.@JmuKmrPolice https://t.co/N0TrIUOiAN

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) March 16, 2022

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار نے کہا کہ لشکر طیبہ کے یہ تینوں عسکریت پسند کھنموعہ سرینگر کے سرپنچ سمیر بٹ کی حالیہ ہلاکت میں ملوث تھے۔ اس سے قبل پولیس  نے بتیا تھا کہ ایک مخصوص اطلاع پرفورسز کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ جب فورسز کی مشترکہ ٹیم نے مشتبہ جگہ کی تلاشی کا عمل تیز کیا تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولی چلائی جس کے بعد تصادم شروع ہوا اور تین جنگجو مارے گیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر کے شنکر پورہ نوگام علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

Next Post

ہمارا خاندانی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکارکیوں؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
ہمارا خاندانی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکارکیوں؟

ہمارا خاندانی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکارکیوں؟

مشہور طیارہ بردار امریکی جہاز ’کِٹی ہاک‘ ایک ڈالر میں فروخت

مشہور طیارہ بردار امریکی جہاز ’کِٹی ہاک‘ ایک ڈالر میں فروخت

نوگام سرینگر انکاؤنٹر: لشکر طیبہ سے وابستہ 3 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

نوگام تصادم:لشکر طیبہ کے تین جنگجو جاں بحق، ملی ٹینٹ شاہراہ پر حملے کی طاق میں تھے:آئی جی پی کشمیر

پاکستان جموں وکشمیرمیں دم توڑتی ہوئی عسکریت کے اندر نئی روح پھونکنے کی بر پور کوشش کررہاہے: ڈی جی پی

جنگجو پاکستانی ایجنسیوں کی ایماء پر عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر وقف بورڈ کے لئے نامزد ممبران کی پہلی میٹنگ جموں میں منعقد، ڈاکٹر درخشاں اندرابی کو چیرپرسن منتخب کیا گیا

جموں و کشمیر وقف بورڈ کے لئے نامزد ممبران کی پہلی میٹنگ جموں میں منعقد، ڈاکٹر درخشاں اندرابی کو چیرپرسن منتخب کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »