• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا، باہر کے کسی بھی شخص کو نوکری نہیں دی گئی: ایل جی منوج سنہا

بجلی چوری اور غیر مناسب استعمال کو روکنے کےلئے سمارٹ میٹرلگانا ناگزیر بن گیا ہے: لیفٹیننٹ گورنر 

پہلے مرحلے کے تحت جموں اور سرینگر میں میٹرلگائے جارہے ہیں اور دوسرے مرحولے میں انہیں ”پری پیڈ “ کیا جائے گا

by امت ڈیسک
21/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) یفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ ہم سالانہ 6000کروڑ روپے کی بجلی خریدتے ہیں جبکہ اس بجلی سے ہمیں صرف 2600کروڑ روپے آمدنی حاصل کرتے ہیں اور اس طرح سے سالانہ 3400کروڑ روپے نقصان اُٹھانا پڑتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلی سرکاروں نے بجلی کے نقصانات کو روکنے کےلئے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی جس کی وجہ سے یہ شعبہ خسارے سے دوچار ہوا ہے اور جموں کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی بجلی کی فراہمی کا نظام متاثر رہا ۔ اس دوران لیفٹیننٹ گورنر نے بتایا کہ بجلی کی چوری اور اس کا غلط استعمال کے رجحان کو روکنے کےلئے سمارٹ میٹروں کو نصب کرنا ناگزیر بن گیا ہے اور ان میٹروں کو دومرحلوں میں لگایا جائے گا پہلے مرحلے میں میٹر نصب کئے جائیں گے اور دوسرے مرحلے میں ان کو ”پری پیڈ “ موڈ میں تبدیل کیا جائے گا۔انہوںنے بتایا کہ آج سے جموں میں 6603سمارٹ میٹر لگے گھروں کو 4فیڈروں سے جوڑا جارہا ہے جو بہتر اور معقول بجلی حاصل کریں گے ۔ اس موقعے پر لیفٹیننٹ گورنر نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سمارٹ میٹر لگانے میں تعاون دیں تاکہ بجلی کا غیر ضروری استعمال اور اس کی چوری پر روک لگ جاسکے ۔ جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بتایا ہے کہ جموں کشمیر میں بجلی کی معقولیت اور اس کے نظام کو درست کرنے میںکسی بھی سرکار نے کوئی اقدام نہیں اُٹھایا۔ انہوںنے بتایا کہ جب بجلی محکمہ خسارے سے چل رہا ہے تو بجلی کی بہتر سپلائی کس طرح سے ممکن ہوسکتی ہے ۔ ایل جی نے بتایا کہ ہم سالانہ 6000کروڑ روپے کی بجلی خریدتے ہیں جبکہ بجلی فیس کی صورت میں رینو صرف 2400کروڑ روہے ہی حاصل ہوتے ہیں اور اس طرح سے سالانہ 2600کروڑ روپے کا نقصان اُٹھانا پڑتا ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ بجلی کی چوری اور اس کا غلط استعمال بھی بجلی خسارہ کی ایک بڑی وجہ سے جس کو روکنے کےلئے سمارٹ میٹروں کی تنصیب ناگزیر بن گئی ہے ۔منوج سنہا نے مزید کہا کہ ہم جموں اور کشمیر میں دو مراحل میں میٹر نصب کریں گے اور اس کے فورا بعد ان میٹروں کو ”پری پیڈ“ موڈ پر ڈالا جائے گا تاکہ بجلی کا مناسب طر ز استعمال اور اس کی چوری پر قد غن لگ جائے ۔ جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ بلا خلل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے سمارٹ میٹر نصب کئے جارہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ سمارٹ میٹروں سے بجلی کی چوری اور معقول بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی اسلئے سرکار سمارٹ میٹروں کی تنصیب کی طرف توجہ دی جارہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ آج سے جموں میں 6603سمارٹ میٹر لگے گھروں کو 4فیڈروں سے جوڑا جارہا ہے جو بہتر اور معقول بجلی حاصل کریں گے ۔ اس موقعے پر لیفٹیننٹ گورنر نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سمارٹ میٹر لگانے میں تعاون دیں تاکہ بجلی کا غیر ضروری استعمال اور اس کی چوری پر روک لگ جاسکے ۔اس اقدام سے صارفین کو بجلی کا ضروری تصرف کا مناسب طرز عمل اور ضرورت پر نظر رکھنے کا موقع فراہم کرے گا ۔انہوںنے بتایا کہ سمارٹ میٹروںکو دوسرے مرحلے میں ”پری پیڈ“ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی تمام حکومتیں جموں و کشمیر کی بجلی کی صلاحیت کو تلاش کرنے اور بجلی کے نقصانات کو روکنے میں ناکام رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی قیادت والی انتظامیہ ان لوگوں کو معیاری اور بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے جنہوں نے اپنے گھروں میں میٹر لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ ڈیڑھ سال میں بجلی کی چوری اور ٹی اینڈ ڈی کے نقصانات کو روکنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ ہم باخبر ہیں اور لوگ میٹر لگانے اور بجلی کے بل ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی کشمیر میں اپنے یوم تاسیس کے موقع پر 6اپریل کو سرینگر میں عظیم جلسہ منعقد کرے گی: اشوک کول

Next Post

صورہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
صورہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار ہلاک

صورہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان جموں وکشمیرمیں دم توڑتی ہوئی عسکریت کے اندر نئی روح پھونکنے کی بر پور کوشش کررہاہے: ڈی جی پی

”ٹارگیٹ کلنگ “سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے بڑا چیلنج : ڈی جی پی دلباغ سنگھ

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

صورہ میں پولیس اہلکار کی ہلاکت میں ملوث جنگجوﺅں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے آپریشن جاری: آئی جی پی کشمیر

جموں وکشمیر سرمایہ کاری کی بہترین جگہ بنائی جائے گی: ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیر سرمایہ کاری کی بہترین جگہ بنائی جائے گی: ایل جی منوج سنہا

OICوزرائے خارجہ اجلاس: کسی بلاک میں جانے اور جنگ کا حصہ بننے کے بجائے متحد رہ کر امن میں شراکت دار بنیں. عمران خاں کی اپیل

OICوزرائے خارجہ اجلاس: کسی بلاک میں جانے اور جنگ کا حصہ بننے کے بجائے متحد رہ کر امن میں شراکت دار بنیں. عمران خاں کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »