(سرینگر) سرینگر کے صورہ زن مرعلاقہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک پولیس اہلکار کو گولی مار دی۔گولی لگنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوا ،جنہیں علاج کے لیے سکمز صورہ اسپتال لے جایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسا.
In a brief #shootout at #Soura area of #Srinagar City, SgCT Amir Hussain Lone R/O Kupwara got injured & attained #martyrdom. We pay rich #tributes to the #martyr & stand by his family at this critical juncture.@JmuKmrPolice
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) March 22, 2022
پولیس اہلکار کی شناخت عامر حسین ساکنہ کپواڑہ کے بطور ہوئی ہے.
فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔










