• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر سرمایہ کاری کی بہترین جگہ بنائی جائے گی: ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیر سرمایہ کاری کی بہترین جگہ بنائی جائے گی: ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
22/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری کی انڈسٹریل اسکیم ملک کی سب سے بہترین اسکیم ہے۔انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کے باعث ملک کے بڑے صنعت کاروں کی جموں وکشمیر کی طرف دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ دو برسوں سے یونین ٹریٹری میں بڑے پیمانے پر بدلاؤ کا دور شروع ہوا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن کمپلیکس (ایس کے آئی سی سی) میں منعقدہ خلیجی ممالک کے انوسٹ منٹ سمٹ‘سے خطاب کے دوران کیا. انہوں نے کہا: ’گذشتہ دو برسوں سے جموں وکشمیر میں بدلاؤ کے دور کا آغاز ہوا ہے‘۔ان کا کہنا تھا: ’جموں و کشمیر کی آج کی انڈسٹریل اسکیم ملک کی سب سے بہترین اسکیم ہے جس کی وجہ سے ملک کے بڑے بڑے سرمایہ کارروں کی جموں وکمشیر کی طرف دلچسپی بڑھ گئی ہے‘۔مسٹر سنہا نے کہا کہ سال گذشتہ یہاں پندرہ ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری ہوئی تھی جبکہ اس سال ہم نے 27 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری کے پرپوزل کو کلیئر کیا ہے جو آنے والے چھ مہینوں نے میں 70 ہزار کرور رپیے کی سرمایہ کاری کو پار کرے گا۔انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کی بڑی کمنیوں کے سی ای اوز کے دورہ جموں وکشمیر سے ان ممالک اور یونین ٹریٹری کے درمیان تجارت کرنے کے لئے اعتماد کا ایک ماحول پیدا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت سرمایہ کاروں کے لئے تمام تر سہولیات کو دستیاب رکھنے کی وعدہ بند ہے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سرمایہ کاری سے جموں وکشمیر کی ہمہ گیر ترقی ہوگی اور روز گار کے موقعے بڑھ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ خیلجی ممالک کے ساتھ بھارت کے تجارتی تعلقات کافی بڑھ رہے ہیں جس سے جموں وکشمیر کی دستکاری کی چیزوں کو عالمی سطح پر مزید فروغ ملے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سال رواں کے ماہ جنوری میں میرے دوبئی دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی کئی کمپنیوں نے جموں وکشمیر کے لئے تجارت کے طویل المدتی منصبوں کے اعلان کئے۔مسٹر سنہا نے کہا کہ ہم ان تجارتی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوششوں کے نتیجے میں یہاں بعض کمپنیوں نے کام شروع کیا ہے.۔ان کا کہنا تھا کہ ہم جموں وکشمیر کو سرمایہ کاری کی سب سے بہترین جگہ بنائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صورہ میں پولیس اہلکار کی ہلاکت میں ملوث جنگجوﺅں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے آپریشن جاری: آئی جی پی کشمیر

Next Post

OICوزرائے خارجہ اجلاس: کسی بلاک میں جانے اور جنگ کا حصہ بننے کے بجائے متحد رہ کر امن میں شراکت دار بنیں. عمران خاں کی اپیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
OICوزرائے خارجہ اجلاس: کسی بلاک میں جانے اور جنگ کا حصہ بننے کے بجائے متحد رہ کر امن میں شراکت دار بنیں. عمران خاں کی اپیل

OICوزرائے خارجہ اجلاس: کسی بلاک میں جانے اور جنگ کا حصہ بننے کے بجائے متحد رہ کر امن میں شراکت دار بنیں. عمران خاں کی اپیل

باغِ گل لالہ عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا، افتتاحی تقریب میں چیف سیکرٹری کی شرکت

باغِ گل لالہ عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا، افتتاحی تقریب میں چیف سیکرٹری کی شرکت

سرینگر گلمرگ شاہراہ پر واقع قصبہ ماگام میں لاوارث ہاٹ کیس نے خوف وہراس پیدا کیا

سرینگر گلمرگ شاہراہ پر واقع قصبہ ماگام میں لاوارث ہاٹ کیس نے خوف وہراس پیدا کیا

جموں و کشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

دفعہ370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں عسکری سرگرمیوں میں کمی آئی، خطے میں سرمایہ کاری کا ماحول پیدا ہوا:نرملا سیتا رمن

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر کے اہم سیاسی مسئلے پر غلط بیانی سے کام لیا ہے: سوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »