(سرینگر) ضلع کشتواڑ میں دوران شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.2 ریکارڈ ہوئی ہے۔
Earthquake of Magnitude:4.3, Occurred on 29-03-2022, 07:29:39 IST, Lat: 35.87 & Long: 77.47, Depth: 148 Km ,Location: 186km N of Alchi(Leh),Jammu & Kashmir,India for more information Download the BhooKamp App https://t.co/0rnq6Hfy3T@Indiametdept @ndmaindia pic.twitter.com/lJ77UkRVb2
— National Center for Seismology (@NCS_Earthquake) March 29, 2022
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب 2 بجر 31 منٹ پر کشتواڑ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ اس زلزلے کی گہرائی پانچ کل میٹر تھی۔