• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رعناواری سرینگر میں انکاؤنٹر :دو عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

رعناواری سرینگر میں انکاؤنٹر :دو عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

by امت ڈیسک
30/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر کے رعناواری علاقے میں بدھ کی دیر رات شروع ہوئے تصادم میں دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق تصادم کی جگہ سے ہتھیار سمیت گولا بارود برآمد کیا گیا ہے۔ علاقے میں تلاشی کارروائی جاری ہے۔

#SrinagarEncounterUpdate: 2nd killed #terrorist has been #identified as Hilal Ah Rah of Bijbehara, a 'C' categorised terrorist. Further details shall follow.@JmuKmrPolice https://t.co/ouAvJYlivy

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) March 30, 2022

مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت رئیس احمد بٹ ولد عبدالحمید بٹ ساکنہ شاہ آباد ویری بیجبہاڈہ اور ہلال احمد راہ ولد سفیر احمد راہ ساکنہ کوٹھی پورہ واگہامہ بیجبہاڈہ کے بطور ہوئی ہے. پولیس نے بتایا ہے کہ مارے گئے عسکریت پسندوں کا تعلق لشکر طیبہ سے تھا. یہ بھی بتایا گیا ہے کہ رئیس احمد اس سے قبل ایک صحافی تھا، آن لائن پورٹل کشمیر نیوز ایجنسی میں بطور ایڈیٹر تھا،، اگست 2021 کو وہ عسکریت پسندوں کے ساتھ شامل ہوگیا تھا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں 370 ہٹانے کے بعد سے 34 بیرونی افراد نے اراضی خریدی:وزارت داخلہ

Next Post

جامع معاشرے کی تعمیر کے لیے پنچائیتی راج اداروں کی جڑیں مضبوط کررہے ہیں : ایل جی کی پنچائیتی ممبران سے ورچوئل بات چیت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جامع معاشرے کی تعمیر کے لیے پنچائیتی راج اداروں کی جڑیں مضبوط کررہے ہیں : ایل جی کی پنچائیتی ممبران سے ورچوئل بات چیت

جامع معاشرے کی تعمیر کے لیے پنچائیتی راج اداروں کی جڑیں مضبوط کررہے ہیں : ایل جی کی پنچائیتی ممبران سے ورچوئل بات چیت

ٹرانسپورٹرز نے حکومت سے مذاکرات کے بعد آج کی ہڑتال موخر کر دی

ٹرانسپورٹرز نے حکومت سے مذاکرات کے بعد آج کی ہڑتال موخر کر دی

زینہ کدل سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، 8 دکانیں خاکستر

زینہ کدل سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، 8 دکانیں خاکستر

ملی ٹنٹوں کے ساتھ روابط کا الزام، دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ ملازمین معطل

ملی ٹنٹوں کے ساتھ روابط کا الزام، دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ ملازمین معطل

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے بڈگام میں مقتول ایس پی او کے گھر کا دورہ کیا

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے بڈگام میں مقتول ایس پی او کے گھر کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »