• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

by امت ڈیسک
01/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں یکم اپریل سے تبدیلی لائی ہے۔ڈی ایس ای کے کی طرف سے جمعے کو جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ سرینگر میونسپل حدود کے اندر آنے والے علاقے کے اسکولوں میں نئے اوقات کار صبح کے نو بجے سے سہہ پہر تین بجے تک ہوں گے جبکہ ان حدود کے باہر آنے والے علاقوں کے اسکولوں میں نئے اوقات کار صبح کے دس بجے سے چار بجے تک ہوں گے۔حکمنامے میں متعلقہ تعلیمی اداروں کے سربراہوں سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ نئے اوقات کار پر عملد در آمد کو یقینی بنائیں اور خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف تحت قانون کارروائی کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں جیش محمد کے تین جگنجو اعانت کار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

Next Post

رام بن میں روہنگیائی شہری گرفتار، تبلیغی جماعت کا حصہ تھے :حکام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

رام بن میں روہنگیائی شہری گرفتار، تبلیغی جماعت کا حصہ تھے :حکام

بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا

بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا

حیدر پورہ تصادم شفاف تھا، سیاسی قائدین کے تبصروں سے دکھ ہوا: ڈی جی پی

امرناتھ یاتر ا کے پر امن انعقاد کیلئے انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ، سیکورٹی انتہائی سخت

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے معاون کار گرفتار:پولیس

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، 2 زخمی

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، 2 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »