• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدر پورہ سرینگر میں سڑک حادثہ: سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، 12زخمی

حیدر پورہ سرینگر میں سڑک حادثہ: سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، 12زخمی

by امت ڈیسک
19/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) حیدر پورہ میں کل رات ایک ٹرک نے فورسز کی گاڑی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار کی موت ہو گئی جبکہ ایک درجن دیگر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی کیو مال حیدر پورہ کے قریب ایک ٹرک نے سی آر پی ایف کی گاڑی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 12فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔ تمام زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں کو کمپوزٹ اسپتال بی ایس ایف ایس ٹی سی ہمہامہ منتقل کیا گیا جہاں ایک کانسٹیبل جس کی شناخت ایم این منی کے طور پر کی گئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، ذرائع نے بتایا کہ سی آر پی ایف کے دو جوانوں کی شناخت اے ایس آئی جسراج اور کانسٹیبل سوشانت بسواس کے نام سے ہوئی ہے جنہیں 92 بیس اسپتال بادامی باغ اور زخمی ٹرک کنڈکٹر کو علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کی شناخت منجیش کمار، ڈرائیور ہیمراج سینی، سوشانت بسواس، گنگا رام، انسپکٹر آشیش مشرا، اے ایس آئی جسراج بٹی، سوشانت کمار سوین، دلیپ کمار، شیو کمار، پرمود کیرو، گیان پرکاش اور سول ٹرک کے کنڈکٹر تنویر حسین ڈار ولد غلام حسین ڈار ساکن بلہامہ سرینگر کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر انتظامیہ کو گزشتہ مالی سال کے دوران یونین ٹیریٹری میں 52,155 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول

Next Post

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

کپواڑہ میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس کا دعویٰ

غزوۂ بدر: فیصلہ کن معرکہ حق و باطل

غزوۂ بدر: فیصلہ کن معرکہ حق و باطل

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 14ویں وزیراعظم سردار تنویر الیاس کون ہیں؟

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 14ویں وزیراعظم سردار تنویر الیاس کون ہیں؟

پاکستان جموں وکشمیرمیں دم توڑتی ہوئی عسکریت کے اندر نئی روح پھونکنے کی بر پور کوشش کررہاہے: ڈی جی پی

کاکہ پورہ پلوامہ حملے میں میں ملوث جنگجووں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: ڈی جی پی دلبا غ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »