• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم 24 اپریل کو جموں دورے کے موقع پر کئی اہم اعلانات کر سکتے ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعظم 24 اپریل کو جموں دورے کے موقع پر کئی اہم اعلانات کر سکتے ہیں: ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
19/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جموں صوبے میں 24 اپریل کو پنچایتی راج دیوس منائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم اپنے اس دورے کے دوران کئی اہم اعلانات کر سکتے ہیں۔موصوف لیفٹیننت گورنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے ضلع سانبہ میں وزیر اعظم کی آمد کے سلسلے میں کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا: ’وزیر اعظم نریندر مودی پنچایتی راج دیوس منانے کے لئے یہاں آ رہے ہیں جو ہر سال24 اپریل کو منایا جاتا ہے، ہم اس کے لئے ان کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے یہ دن منانے کے لئے جموں و کشمیر کو ہی چنا‘۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران کئی پروجیکٹس کا افتتاح کریں گے اور وہ کئی اہم اعلانات بھی کر سکتے ہیں۔مسٹر سنہا نے کہا کہ یہاں پنچایتی راج دیوس منانے کے سلسلے میں تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں جن سے میں مطمئن ہوں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پنچاتی نمائندوں سے بھی خطاب کریں گے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کاکہ پورہ پلوامہ حملے میں میں ملوث جنگجووں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: ڈی جی پی دلبا غ سنگھ

Next Post

سرینگر کے گوجوارہ چوک میں بھیانک آتشزدگی، مسجد شریف، شاپنگ کمپلیکس کی اوپری منزل اور ایک مکان خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سرینگر کے گوجوارہ چوک میں بھیانک آتشزدگی، مسجد شریف، شاپنگ کمپلیکس کی اوپری منزل اور ایک مکان خاکستر

سرینگر کے گوجوارہ چوک میں بھیانک آتشزدگی، مسجد شریف، شاپنگ کمپلیکس کی اوپری منزل اور ایک مکان خاکستر

بڈگام پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

بڈگام پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

امن خریدنے کے بجائے قائم کرنے کیلئے پر عزم: ایل جی منہوج سنہا

سرینگر سے شارجہ تک کارگو نقل و حمل کیلئے معاہدہ طے

سرینگر۔شارجہ براہ راست فلائٹ جنوری سے بند، خدمات کی بحالی کا ابھی کوئی امکان نہیں

پنشنرز، فیملی پنشنرز کے ڈی اے میں 3فیصد اضافہ

پنشنرز، فیملی پنشنرز کے ڈی اے میں 3فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »