(بڈگام) مشتبہ عسکریت پسندوں نے بڈگام ضلع ہیڈکوارٹر میں واقع پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ کیا۔ حملے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق بڈگام میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ کیا گیا۔ تاہم گرینڈ پولیس اسٹیشن کے باہر کے دروازہ پر پھٹ۔ حملے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ اس حملے کے بعد سینیتری نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے گولیوں کے کچھ راؤنڈ فائر کیے۔ وہیں فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی گئی۔