• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اے پی عبد اللہ کُٹی حج کمیٹی آف انڈیا کے چیئرمین منتخب

اے پی عبد اللہ کُٹی حج کمیٹی آف انڈیا کے چیئرمین منتخب

by امت ڈیسک
22/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) ریاست کیرالا کے کنُور سے دو مرتبہ سال 1999 سال 2009 تک ممبر آف پارلیمنٹ رہے اے پی عبداللہ کٹی کو حج کمیٹی آف انڈیا کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ ہی حج کمیٹی آف انڈیا میں دو وائس چیئرمین کے لیے منوری بیگم اور محفوظا خاتون کو منتخب کیا گیا۔ واضح رہے کہ سال 2019 میں حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل نو کی جانی تھی، لیکن دو مرتبہ چھے چھے مہینے کے لیے مدت کار میں توسیع کی گئی اور جون 2020 سے یہ عہدہ خالی تھا۔ کچھ روز قبل ہی راجیہ سبھا ایم پی ظفر الاسلام، شعیہ زمرے سے زین الدین محسن بھائی، اعجاز حسین راتھر، منوری بیگم، ہدایت خان دھولیہ، محفوظا خاتون اور اے پی عبداللہ کٹی کو ممبر نامزد کیا گیا تھا۔ جہاں آج حج کمیٹی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین منتخب کیے گئے ہیں۔ انتخابی کارروائی آج دارالحکومت دہلی کے سی جی او کمپلیکس میں صبح دس بجے سے ہی جاری تھا اور تقریباً 12 بجے انتخاب کا اعلان کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ، بھارت کو تشویش

Next Post

بھارت، برطانیہ میں ’نئی دفاعی اور سکیورٹی‘ شراکت داری پر اتفاق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بھارت، برطانیہ میں ’نئی دفاعی اور سکیورٹی‘ شراکت داری پر اتفاق

بھارت، برطانیہ میں ’نئی دفاعی اور سکیورٹی‘ شراکت داری پر اتفاق

نوگام سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 2 زخمی

نوگام سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 2 زخمی

جموں جھڑپ میں مارے گئے دو جیش جنگجو فدائین حملہ کرکے فورسز کو بھاری نقصان پہنچانے کی تاک میں تھے: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جموں جھڑپ میں مارے گئے دو جیش جنگجو فدائین حملہ کرکے فورسز کو بھاری نقصان پہنچانے کی تاک میں تھے: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

کاکہ پورہ پلوامہ حملہ:ریلوے پروٹیکشن فورس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

کاکہ پورہ پلوامہ حملہ:ریلوے پروٹیکشن فورس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

نمچہ بل سرینگر میں آتشزدگی، چھ مکان خاکستر

نمچہ بل سرینگر میں آتشزدگی، چھ مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »