• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں شاہراہ پر زیرِ تعمیر ٹنل گرگیا، 4 مزدور زخمی

کوٹھی باغ پولیس تھانہ شبانہ آتشزدگی، عمارت کو جزوی نقصان

by امت ڈیسک
20/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ریزیڈنٹسی روڈ سرینگر پر واقع پولیس تھانہ کوٹھی باغ کو گزشتہ رات آتشزدگی کے واقعے میں نقصان پہنچاہے۔حکام کے مطابق پولیس اسٹیشن میں آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے جس سے اسے جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے فائر فائٹرز حرکت میں آئے اور جلد ہی آگ پر قابو پالیا ۔فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ جس نے عمارت کا فائر آڈٹ کیا تھا نے کہا کہ ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر کے حکام نے فائر سیفٹی کی سفارشات کو نظرانداز کیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں شاہراہ پر زیرِ تعمیر ٹنل گرگیا، 4 مزدور زخمی

Next Post

اوڑی میں وی ایل ڈبلیو کی گاڑی سے 10کلو ہیروئن برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

اوڑی میں وی ایل ڈبلیو کی گاڑی سے 10کلو ہیروئن برآمد

حیدر پورہ تصادم: ہائی کورٹ نے عامر کی میت اہلِ خانہ کو سونپنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

حیدر پورہ تصادم: ہائی کورٹ نے عامر کی میت اہلِ خانہ کو سونپنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر بینک مبینہ رشوت معاملہ، سی بی آئی کی حسیب درابو سے پوچھ تاچھ

جموں و کشمیر بینک مبینہ رشوت معاملہ، سی بی آئی کی حسیب درابو سے پوچھ تاچھ

جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے : منوج سنھا

کشمیری پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے، اُن کی سیکورٹی اولین ترجیحات میں شامل : ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »