• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر بینک مبینہ رشوت معاملہ، سی بی آئی کی حسیب درابو سے پوچھ تاچھ

جموں و کشمیر بینک مبینہ رشوت معاملہ، سی بی آئی کی حسیب درابو سے پوچھ تاچھ

by امت ڈیسک
20/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ممبئی میں جموں و کشمیر بینک کیلئے عمارت کی خریداری میں مبینہ طور پر گوٹالے کے معاملے میں سی بی آئی نے سرینگر میں جموں کشمیر کے سابق خزانہ وزیر حسیب درابو سے پوچھ تاچھ کی ۔تفصیلات کے مطابق سی بی آئی کی ایک ٹیم نے ڈاکٹر درابو سے سرینگر میں پوچھ تاچھ کی اور یہ پوچھ تاچھ ممبئی کے باندرا کرلہ کمپلکس میں جموں کشمیر بینک کیلئے خریدی گئی عمارت میں مبینہ طور پرکئے گئے گھپلے کے سلسلے میں ان سے کی گئی۔ قابل ذکر ہے کہ مرکزی تحقیقاتی ایجنسی ( سی بی آئی ) نے حالیہ میں جموں کشمیر بینک میںہوئے گوٹالے کے سلسلے میں ڈاکٹر حسیب درابو جو جموں کشمیر بینک کے سابق چیرمین بھی ہے کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کر لی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے: عمر عبداللہ

Next Post

کشمیری پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے، اُن کی سیکورٹی اولین ترجیحات میں شامل : ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے : منوج سنھا

کشمیری پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے، اُن کی سیکورٹی اولین ترجیحات میں شامل : ایل جی منوج سنہا

آئی جی پی کا جنوبی کشمیر دورہ، امرناتھ یاترا اور دیگر حفاظتی اقدامات کا جائزہ

آئی جی پی کا جنوبی کشمیر دورہ، امرناتھ یاترا اور دیگر حفاظتی اقدامات کا جائزہ

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حد بندی پینل کے احکامات 20مئی سے نافذ العمل ہوں گے:مرکزی وزارت قانون

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

میرے والد کو اس لیے ہلاک کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے وہ بات کہی جس پر ان کا ایمان و یقین تھا:پیپلز کانفرنس چیرمین سجاد غنی لون

رام بن میں شاہراہ پر زیرِ تعمیر ٹنل گرگیا، 4 مزدور زخمی

رامبن ٹنل میں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »